• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان کا منموہن سنگھ کو کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
ستمبر 30, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان کا منموہن سنگھ کو کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستانی حکومت نے بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کو کرتار پور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کیا جائے گا، کرتار پور راہداری اہم منصوبہ ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کی ذاتی دلچسپی ہے، لہذا میں بطور وزیر خارجہ منموہن سنگھ کو دعوت دیتا ہوں، جبکہ جلد انہیں تحریری رسمی دعوت نامہ بھیج دیا جائے گا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرتار پور صاحب کھولنے کا فنکشن بہت بڑا ہوگا جس کی بھرپورتیاریاں کی جارہی ہیں، سکھ یاتری آئیں اور باباگورونانک کی 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شریک ہوں۔ پاکستان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کرتارپور راہداری بھارت اور پاکستان کے درمیان زیر تعمیر سرحدی راہداری ہے جو بھارت میں واقع ڈیرہ بابا نانک صاحب کو پاکستان میں نارووال کے علاقے کرتارپور میں گردوارہ دربار صاحب کی عبادت گاہ سے منسلک کریگی۔ اس راہداری کا مقصد سکھ یاتریوں کے لیے گردوارہ دربار صاحب کی زیارت میں آسانی پیدا کرنا ہے۔

Post Views: 29
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

اداریہ ۔ اگر آپ کے علاقہ میں ڈینگی مچھر کے خلاف سپرے ہوا ہو تو ضرور بتا ءیے گا ؟

Next Post

لیہ ۔ ملک مظفردھول صدر انجمن تا جران کے خلاف اندرج مقدمہ کی درخواست

Next Post
لیہ ۔ ملک مظفردھول صدر انجمن تا جران کے خلاف اندرج مقدمہ کی درخواست

لیہ ۔ ملک مظفردھول صدر انجمن تا جران کے خلاف اندرج مقدمہ کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: پاکستانی حکومت نے بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کو کرتار پور کی افتتاحی تقریب میں مدعو کیا جائے گا، کرتار پور راہداری اہم منصوبہ ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کی ذاتی دلچسپی ہے، لہذا میں بطور وزیر خارجہ منموہن سنگھ کو دعوت دیتا ہوں، جبکہ جلد انہیں تحریری رسمی دعوت نامہ بھیج دیا جائے گا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرتار پور صاحب کھولنے کا فنکشن بہت بڑا ہوگا جس کی بھرپورتیاریاں کی جارہی ہیں، سکھ یاتری آئیں اور باباگورونانک کی 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شریک ہوں۔ پاکستان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرتارپور راہداری بھارت اور پاکستان کے درمیان زیر تعمیر سرحدی راہداری ہے جو بھارت میں واقع ڈیرہ بابا نانک صاحب کو پاکستان میں نارووال کے علاقے کرتارپور میں گردوارہ دربار صاحب کی عبادت گاہ سے منسلک کریگی۔ اس راہداری کا مقصد سکھ یاتریوں کے لیے گردوارہ دربار صاحب کی زیارت میں آسانی پیدا کرنا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.