• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

علاقہ نشیب میں دریائی کٹاءو کا حل صرف” گا لیاں ‘ ہی کیوں ؟ انجم صحرا ئی

webmaster by webmaster
جولائی 28, 2019
in کالم
0
علاقہ نشیب میں دریائی کٹاءو کا حل صرف” گا لیاں ‘ ہی کیوں ؟ انجم صحرا ئی

سوشل میڈیا میں وائریل ہونے والی ایک وڈیو میں ہمارے ایک پرانے انصافی ایم این اے نے ایک نئے انصافی بیعت حاصل کر نے والے ایم پی اے کو خوب ماں ، بہن کی گا لیاں نکا لیں ۔ انہیں بے غیرت ، بے شرم باسٹرڈ اور کتا کہا ۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیشن آ یا جب وہ دونوں علاقہ نشیب میں دریائی کٹاءو کے سنگین مسئلہ کو متعلقہ محکمہ کی ایک ٹیم سے ڈسکشن کر نے کے لئے متاثرہ علاقہ میں بر سوں سے در یا ئی کٹاءو کے شکار بے چا رے متا ثرین کے سا منے مو جود تھے ۔

جمہوریت کا حسن لئےگا لیوں سے مزین یہ وڈ یو بہت شیئر ہو ئی اور ہو رہی ہے مگر مجھے مناسب نہیں لگا کہ میں اسے شیئر کروں اس لئے میں نے اسے شیئر نہیں کیا کہ گا لیوں کی ترویج کو میں صحافت نہیں سمجھتا ۔۔ ایم این اے کو گا لیاں دیتے دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا اور جسے گا لیاں پڑ رہی تھیں اس ایم پی اے پر بھی خاصا ترس آ یا ۔ سو میں نے فیصلہ کیا کہ میں اس وڈ یو کو کم از کم اپنے صبح پا کستان کے فیس بک پیج پر شیئر نہ کروں کہ اس میں بحیثیت پا کستانی ہمارے لئے نہ توکو ئی قابل فخر با ت ہے اور نہ نسل نو کے لءے کو ئی مثبت میسج اور نہ ہی راکھواں ، ممدو ٹوٹن سمیت ضلع بھر کے نشیب میں دریاءی کٹا ءو کے شکار بد قسمت لوگوں کے لئے کو ئی خو شخبری ۔۔

مجھے علا قائی صحافت کے فیلڈ میں کم و بیش چا لیس سال سے زیادہ عرصہ ہو نے کو ہے
علاقائی سیاسی گرو پوں کی تیسری نسل میرے سا منے گذر رہی ہے اور میں نے ان کے سیاسی اختلافات کی ہمیشہ کوریج کی ایک دوسرے پر ہمیشہ چا ند ماری ہو تے دیکھی بھی اور سنی بھی ۔۔ اپنے پراءیویٹ ما حول میں ان کا رویہ ایک دوسرے کے بارے کیا ہو تا تھا مجھے نہ اس کا پتہ ہے اور نہ ہی غرض لیکن میں نے بحیثیت ایک صحا فی اور سیاسی کارکن کبھی بھی سیاسی مخالفین کو ایک دوسرے کے بارے ماں ، بہن کی گا لیوں کو ایسے زبان زد عام ہو تے نہیں دیکھیں جیسے آج ہو رہی ہیں اور یہ سب ہم سب کے لئے با عث شرم ہے ۔۔

عجیب بات یہ ہے کہ نشیب میں کٹاءو مسءلہ پر دست و گریباں ہو نے والے دو نوں ایم این اے اور ایم پی اے کا تعلق حکمران جماعت سے ہے ۔ ایم این اے پہلے بھی ایم پی اے رہ چکے ہیں اور حلقہ کے مو جودہ ایم پی اے تو سابقہ مسلم لیگی دور میں تو ان کا طوطی بو لتا تھا میاں برادران کے اتنے پیارے تھے کہ صوبہ کی پانچ وزارتیں ان کے گھر کی لونڈی تھیں لیکن انصاف کی بات ہے کہ نہ گذرے کل کے شریفوں کے دور میں اور نہ آج انصافیوں کے دور میں کسی نے بھی علا قہ نشیب میں ہو نے والے دریائی کٹاءو کے اس دیرینہ مسءلہ کے حل کی طرف کسی نے بھی سنجید گی سے تو جہ نہیں دی حا لانکہ متا ثرین نے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ تک لگا یا ، وسیب ، نیوز ون ۔ ایف ایم ریڈیواور پرنٹ میڈیا نے اس مسءلہ کی سنگینی کو اجا گر کیا مگر کیا مجال کسی کے کان پر جوں تک رینگی ہو ۔۔

ویسے قارئین ایک راز کی بات بتا ءوں ۔۔ میں آ نے والے دور میں ایسے کئی واقعات ہو تے دیکھ رہا ہوں اس کی وجہ بڑھتے ہو ءے پیچیدہ عوامی مسا ءل ہیں جو دن بہ دن گھمبیر ہو تے جا رہے ہیں غربت ، مہگائی ، بے روزگاری ، تعلیم ، صحت اور صاف پانی جیسے بنیادی مساءل سے نبرد آزما عوام کے نما ئندے جب اقتدار کی راہ داریوں میں سر گو شیاں کرئتے اور سب اچھا کی گردان سنتے اور سناتے مساءل سے بد حال عوام کا سا منا کریں گے تب ایسا ہی ہو گا وہ عوام کے دکھ ، تکلیف اور ماسءل کا ایک دوسرے کو مورد الزام ٹہراتے ہو ءے ایک دوسرے کو اس خوف سے گا لیاں نکا لیں گے کہ کہیں عوام انہیں گا لیاں نکا لنے اور ان کا گریبان پکڑنا نہ شروع کر دیں ۔۔

انجم صحرا ئی

Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے افسر سمیت 10 اہلکارشہید

Next Post

لیہ ۔ ایم پی اے کلمہ چوک تا کوٹھی قریشی روڈ تعمیر کا وعدہ پورا کریں ، عنا عنا یت اللہ کا شف ایڈوو کیٹ

Next Post
لیہ ۔  ایم پی اے کلمہ چوک تا کوٹھی قریشی  روڈ  تعمیر کا وعدہ پورا کریں ، عنا عنا یت اللہ کا شف ایڈوو کیٹ

لیہ ۔ ایم پی اے کلمہ چوک تا کوٹھی قریشی روڈ تعمیر کا وعدہ پورا کریں ، عنا عنا یت اللہ کا شف ایڈوو کیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
سوشل میڈیا میں وائریل ہونے والی ایک وڈیو میں ہمارے ایک پرانے انصافی ایم این اے نے ایک نئے انصافی بیعت حاصل کر نے والے ایم پی اے کو خوب ماں ، بہن کی گا لیاں نکا لیں ۔ انہیں بے غیرت ، بے شرم باسٹرڈ اور کتا کہا ۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیشن آ یا جب وہ دونوں علاقہ نشیب میں دریائی کٹاءو کے سنگین مسئلہ کو متعلقہ محکمہ کی ایک ٹیم سے ڈسکشن کر نے کے لئے متاثرہ علاقہ میں بر سوں سے در یا ئی کٹاءو کے شکار بے چا رے متا ثرین کے سا منے مو جود تھے ۔ جمہوریت کا حسن لئےگا لیوں سے مزین یہ وڈ یو بہت شیئر ہو ئی اور ہو رہی ہے مگر مجھے مناسب نہیں لگا کہ میں اسے شیئر کروں اس لئے میں نے اسے شیئر نہیں کیا کہ گا لیوں کی ترویج کو میں صحافت نہیں سمجھتا ۔۔ ایم این اے کو گا لیاں دیتے دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا اور جسے گا لیاں پڑ رہی تھیں اس ایم پی اے پر بھی خاصا ترس آ یا ۔ سو میں نے فیصلہ کیا کہ میں اس وڈ یو کو کم از کم اپنے صبح پا کستان کے فیس بک پیج پر شیئر نہ کروں کہ اس میں بحیثیت پا کستانی ہمارے لئے نہ توکو ئی قابل فخر با ت ہے اور نہ نسل نو کے لءے کو ئی مثبت میسج اور نہ ہی راکھواں ، ممدو ٹوٹن سمیت ضلع بھر کے نشیب میں دریاءی کٹا ءو کے شکار بد قسمت لوگوں کے لئے کو ئی خو شخبری ۔۔ مجھے علا قائی صحافت کے فیلڈ میں کم و بیش چا لیس سال سے زیادہ عرصہ ہو نے کو ہے علاقائی سیاسی گرو پوں کی تیسری نسل میرے سا منے گذر رہی ہے اور میں نے ان کے سیاسی اختلافات کی ہمیشہ کوریج کی ایک دوسرے پر ہمیشہ چا ند ماری ہو تے دیکھی بھی اور سنی بھی ۔۔ اپنے پراءیویٹ ما حول میں ان کا رویہ ایک دوسرے کے بارے کیا ہو تا تھا مجھے نہ اس کا پتہ ہے اور نہ ہی غرض لیکن میں نے بحیثیت ایک صحا فی اور سیاسی کارکن کبھی بھی سیاسی مخالفین کو ایک دوسرے کے بارے ماں ، بہن کی گا لیوں کو ایسے زبان زد عام ہو تے نہیں دیکھیں جیسے آج ہو رہی ہیں اور یہ سب ہم سب کے لئے با عث شرم ہے ۔۔ عجیب بات یہ ہے کہ نشیب میں کٹاءو مسءلہ پر دست و گریباں ہو نے والے دو نوں ایم این اے اور ایم پی اے کا تعلق حکمران جماعت سے ہے ۔ ایم این اے پہلے بھی ایم پی اے رہ چکے ہیں اور حلقہ کے مو جودہ ایم پی اے تو سابقہ مسلم لیگی دور میں تو ان کا طوطی بو لتا تھا میاں برادران کے اتنے پیارے تھے کہ صوبہ کی پانچ وزارتیں ان کے گھر کی لونڈی تھیں لیکن انصاف کی بات ہے کہ نہ گذرے کل کے شریفوں کے دور میں اور نہ آج انصافیوں کے دور میں کسی نے بھی علا قہ نشیب میں ہو نے والے دریائی کٹاءو کے اس دیرینہ مسءلہ کے حل کی طرف کسی نے بھی سنجید گی سے تو جہ نہیں دی حا لانکہ متا ثرین نے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ تک لگا یا ، وسیب ، نیوز ون ۔ ایف ایم ریڈیواور پرنٹ میڈیا نے اس مسءلہ کی سنگینی کو اجا گر کیا مگر کیا مجال کسی کے کان پر جوں تک رینگی ہو ۔۔ ویسے قارئین ایک راز کی بات بتا ءوں ۔۔ میں آ نے والے دور میں ایسے کئی واقعات ہو تے دیکھ رہا ہوں اس کی وجہ بڑھتے ہو ءے پیچیدہ عوامی مسا ءل ہیں جو دن بہ دن گھمبیر ہو تے جا رہے ہیں غربت ، مہگائی ، بے روزگاری ، تعلیم ، صحت اور صاف پانی جیسے بنیادی مساءل سے نبرد آزما عوام کے نما ئندے جب اقتدار کی راہ داریوں میں سر گو شیاں کرئتے اور سب اچھا کی گردان سنتے اور سناتے مساءل سے بد حال عوام کا سا منا کریں گے تب ایسا ہی ہو گا وہ عوام کے دکھ ، تکلیف اور ماسءل کا ایک دوسرے کو مورد الزام ٹہراتے ہو ءے ایک دوسرے کو اس خوف سے گا لیاں نکا لیں گے کہ کہیں عوام انہیں گا لیاں نکا لنے اور ان کا گریبان پکڑنا نہ شروع کر دیں ۔۔

انجم صحرا ئی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.