لیہ۔ڈی پی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ، بہترین کا ر کردگی پر ایس ایچ او ز کونقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ
لیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی اولیہ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ،امن و امان کا قیام،لوگوں کے جان و ...
لیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی اولیہ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ،امن و امان کا قیام،لوگوں کے جان و ...
لیہ(صبح پا کستان )پولیس کے جوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر معاشرہ میں موجود جرائم پیشہ افراد کو قانون ...
لیہ{ صبح پا کستان} چوک اعظم فتح پور کروڑ اورمضافاتی علاقوں میں پٹرول کا ریٹ کم ھوتے ہی پٹرول غائب ...
لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی احسن کاوش،گمشدہ کم سن بچے ملنے پر والدین کو تلاش کر کے ...
لیہ{ صبح پا کستان} باوثوق ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز سمیت میڈ یکل سٹاف کے ...
لیہ{ صبح پا کستان} سوشل میڈ یا پرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر، نرسز اور میڈ یکل سٹاف میں کرونا ...
لیہ: ( صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے ...
لیہ {صبح پا کستا ن} چوک اعظم روڈ پر واقع الحق فلور مل کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ...
لیہ {صبح پا کستان} گذشتہ شام آ نے والی شدید آندھی کے سبب ضلع کے تین مختلف مقامات پر لگے ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ اظفرضیاءنے بتایا کہ ٹڈی دَل کے خاتمے کے لیے ضلع بھر کا سروے ...
لاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے اپنے دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ او زتھانہ جات،دفتر عملہ و دیگر افسران نے شرکت کی۔ دوران میٹنگ کرائم،امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور دیگر اہم معاملات پر مشاورت کی گئی،ڈی پی او نے پولیس افسران کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سنگین،زیرتفتیش مقدمات کو جلد ازجلد حقائق کی روشنی میں یکسوکیا جائے، تمام دستیاب ذرائع بروئے کار لاکر مجرمان اشتہاریوں،عدالتی مفروران کو گرفتار کیا جائے،امن و امان قائم رکھنے کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں،سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرمان اور منشیات فروشوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کاروائیوں کا عمل مزید تیز کیا جائے، ڈی پی او نے مزید کہا کہ عوام الناس کی داد رسی کو یقینی بنایا جائے،تھانہ جات میں کسی بھی شخص کو غیر قانونی حراست میں نہیں رکھا جائے گا،کسی کے ساتھ زیادتی،ناانصافی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی،موبائل گشت اورموٹرسائیکل گشت کے نظام کو مزید موثر اور مربوط بنایا جائے،قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ اپنائیں کہ جس سے عوام میں پولیس کا مورال بلند ہو،امن و امان قائم رکھنے اور کرائم پر قابو پانے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایاجائے،میٹنگ کے اختتام پر ڈی پی او نے بہترین کا ر کردگی کا مظاہر ہ کرنے پر ایس ایچ او ز کونقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ سے نوازا،بہترین کا ر کردگی میں ایس ایچ او کروڑ عدنان شہزاد اول،ایس ایچ او چوک اعظم عابد علی دوم اور ایس ایچ او فتح پور دانش علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔