ڈیرہ غازیخان۔ جنوبی پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں ، زرتاج گل اخوند
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) آرمی چیف کے جنوبی پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن پہلے اَپر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) آرمی چیف کے جنوبی پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن پہلے اَپر ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ٹیوٹا اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے ٹیکنالوجی کالج میں سیکورٹی گارڈ شارٹ کورس ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں پانچ شعبوں کی بہتری کیلئے ایک ارب 56کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن پنجاب شمیم انعام نے کہا ہے کہ فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمین کے ...
چوک اعظم( صبح پا کستان ) سرائیکی ادب کا ایک اور ستارہ احمد خان طارق ڈوب گیا۔درجنوں گیت ،سینکڑوں غزلیں ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن کے کمیٹی روم میں خواتین کی ترقی اور ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان کے ویٹرنری اسسٹنٹس کو مزید 11موٹرسائیکل فراہم کر د یئے ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) انچارج ایجوکیشن ٹریفک پولیس محمدرضا شاہ نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کا ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے میونسپل کارپوریشن کا ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں چار شعبوں کی 39ترقیاتی سکیموں پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ کیے جار ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) آرمی چیف کے جنوبی پنجاب میں گرینڈ آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن پہلے اَپر پنجاب میں بیٹھے دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو پکڑا جائے۔ان خیالات کا اظہار ممبر کور کمیٹی تحریک انصاف محترمہ زرتاج گل اخوند نے کیا۔ انہوں نے کہا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جنوبی پنجاب میں آپریشن کا حکم ایک اچھا اقدام ہے جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں لیکن اَپر پنجاب میں بیٹھے دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو بھی پکڑا جائے۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی آپریشن علاقہ کے لوگوں کو اعتماد میں لئے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتا لہٰذا آرمی چیف کو چاہیے کہ وہ جنوبی پنجاب میں آپریشن سے پہلے گرینڈ پنچایت بنائیں جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے تاکہ ہم سب مل کر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں پاک آرمی کے شانہ بشانہ ہوں۔