• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ،ڈیرہ غازیخان ۔ گیت ’’میڈایار لمے دا ‘‘کے خالق عالمی شہرت یافتہ شاعر احمد خان طارق علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔ سات کتابیں ،سینکڑوں غزلیں اور ہزاروں دوہڑے لکھے ۔نامور سرائیکی شاعر احمد خان طارق کے انتقال سے پیدا ہو نے والا خلا پورا نہیں ہو گا ۔ملک احمد بخش بھاپا

webmaster by webmaster
فروری 10, 2017
in جنوبی پنجاب
0
چوک اعظم ،ڈیرہ غازیخان ۔ گیت ’’میڈایار لمے دا ‘‘کے خالق عالمی شہرت یافتہ شاعر احمد خان طارق علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔ سات کتابیں ،سینکڑوں غزلیں اور ہزاروں دوہڑے لکھے ۔نامور سرائیکی شاعر احمد خان طارق کے انتقال سے پیدا ہو نے والا خلا پورا نہیں ہو گا ۔ملک احمد بخش بھاپا

چوک اعظم( صبح پا کستان ) سرائیکی ادب کا ایک اور ستارہ احمد خان طارق ڈوب گیا۔درجنوں گیت ،سینکڑوں غزلیں اور ہزاروں دوہڑے لکھے ۔سات کتابیں شائع ہوئیں ،حال ہی میں ان کے لکھت گیت ’’میڈایار لمے دا ‘‘نے ملک گیر شہرت حاصل کی۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی تعزیت ۔تفصیل کے مطابق سرائیکی ادب کے عالمی شہرت یافتہ شاعر احمد خان طارق علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔ان کی نماز جنازہ شاہ صدر دین میں ادا کی گئی ۔
احمد خان طارق نے درجنوں گیت ،سینکڑوں غزلیں اور ہزاروں دوہڑے لکھے ،ان کی سات کتابیں ’’گھروں در تانڑیں ‘‘’’متاں مال ولے ‘‘’’ہتھ جوڑی جُل‘‘’’میکوں سی لگدے ‘‘’’عمراں دا پورھیا‘‘’’پُنل گولیندیاں ودن‘‘اور’’میں کیا آکھاں ‘‘شائع ہوئی ہیں ۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ،شفاء اللہ روکھڑی ،ستار زخمی ،احمد نواز چھینہ ،نعیم ہزاروی ،مشتاق چھینہ،شرافت علی خان ،گل تری خیلوی ،اعجاز راہی ،شہزادہ آصف علی ،اسلم ساجد ،سمیت متعدد گلوکاروں نے ان کا گلام گایا ہے ۔
احمد خان طارق کی وفات پر نامور گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ،ممتاز سیاست دان جمشید خان دستی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی وفات کو سرائیکی ادب کا بہت بڑا نقصان قرارد یا ہے۔
دریں اثناء سانو ل سنگت پاکستان کے مرکزی صدر ملک سونا خان بے وس ،مرکزی چیف آرگنائزر تنویر شاہد محمد زئی ،عمران شاکر مہروی ،شاہد رضوان چاند،چوک اعظم کے صدر ملک صابر عطاء تھہیم نے کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

ڈیرہ غازیخان ۔نامور سرائیکی شاعر احمد خان طارق کے انتقال سے پیدا ہو نے والا خلا پورا نہیں ہو گا ۔ملک احمد بخش بھاپا
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) انچارج صوبائی محتسب ملک احمد بخش بھاپا نے کہا ہے کہ سرائیکی زبان کے معروف و نامور شاعر احمد خان طارق کے انتقال سے ادب کے میدان میں خلا پیدا ہو گیاہے . مرحوم منکسر مزاج ، شرافت کے پیکر اور وضع دار انسان تھے جنہوں نے اپنے شخصیت اور شاعری کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کو اپنا گرویدہ بنایا . ان کے انتقال پرعلاقہ کی فضا سوگوار ہے . ملک احمد بخش بھاپا نے کہاکہ احمد خان طارق کی شاعری سرائیکی زبان کے چاہنے والوں کیلئے انمول اثاثہ ہے

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ انجمن تا جران کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں تا ج گو لڈ سمتھ کی جا نب سے استقبالیہ ۔ ممبر ضلع کو نسل سید رفاقت شاہ گیلا نی ، سٹی کونسلر کا مران روحا نی اور ڈاکٹر نور اکبر بخاری سمیت تاجر وں کی شرکت

Next Post

لیہ ۔صلح ہو گئی اور انجمن پٹواریان نے قلم چھوڑ ہڑتال ختم کر دی

Next Post
لیہ ۔صلح ہو گئی اور انجمن پٹواریان نے قلم چھوڑ ہڑتال ختم کر دی

لیہ ۔صلح ہو گئی اور انجمن پٹواریان نے قلم چھوڑ ہڑتال ختم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

چوک اعظم( صبح پا کستان ) سرائیکی ادب کا ایک اور ستارہ احمد خان طارق ڈوب گیا۔درجنوں گیت ،سینکڑوں غزلیں اور ہزاروں دوہڑے لکھے ۔سات کتابیں شائع ہوئیں ،حال ہی میں ان کے لکھت گیت ’’میڈایار لمے دا ‘‘نے ملک گیر شہرت حاصل کی۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی تعزیت ۔تفصیل کے مطابق سرائیکی ادب کے عالمی شہرت یافتہ شاعر احمد خان طارق علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔ان کی نماز جنازہ شاہ صدر دین میں ادا کی گئی ۔ احمد خان طارق نے درجنوں گیت ،سینکڑوں غزلیں اور ہزاروں دوہڑے لکھے ،ان کی سات کتابیں ’’گھروں در تانڑیں ‘‘’’متاں مال ولے ‘‘’’ہتھ جوڑی جُل‘‘’’میکوں سی لگدے ‘‘’’عمراں دا پورھیا‘‘’’پُنل گولیندیاں ودن‘‘اور’’میں کیا آکھاں ‘‘شائع ہوئی ہیں ۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ،شفاء اللہ روکھڑی ،ستار زخمی ،احمد نواز چھینہ ،نعیم ہزاروی ،مشتاق چھینہ،شرافت علی خان ،گل تری خیلوی ،اعجاز راہی ،شہزادہ آصف علی ،اسلم ساجد ،سمیت متعدد گلوکاروں نے ان کا گلام گایا ہے ۔ احمد خان طارق کی وفات پر نامور گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ،ممتاز سیاست دان جمشید خان دستی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی وفات کو سرائیکی ادب کا بہت بڑا نقصان قرارد یا ہے۔ دریں اثناء سانو ل سنگت پاکستان کے مرکزی صدر ملک سونا خان بے وس ،مرکزی چیف آرگنائزر تنویر شاہد محمد زئی ،عمران شاکر مہروی ،شاہد رضوان چاند،چوک اعظم کے صدر ملک صابر عطاء تھہیم نے کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

ڈیرہ غازیخان ۔نامور سرائیکی شاعر احمد خان طارق کے انتقال سے پیدا ہو نے والا خلا پورا نہیں ہو گا ۔ملک احمد بخش بھاپا ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) انچارج صوبائی محتسب ملک احمد بخش بھاپا نے کہا ہے کہ سرائیکی زبان کے معروف و نامور شاعر احمد خان طارق کے انتقال سے ادب کے میدان میں خلا پیدا ہو گیاہے . مرحوم منکسر مزاج ، شرافت کے پیکر اور وضع دار انسان تھے جنہوں نے اپنے شخصیت اور شاعری کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کو اپنا گرویدہ بنایا . ان کے انتقال پرعلاقہ کی فضا سوگوار ہے . ملک احمد بخش بھاپا نے کہاکہ احمد خان طارق کی شاعری سرائیکی زبان کے چاہنے والوں کیلئے انمول اثاثہ ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.