• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔صلح ہو گئی اور انجمن پٹواریان نے قلم چھوڑ ہڑتال ختم کر دی

webmaster by webmaster
فروری 10, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔صلح ہو گئی اور انجمن پٹواریان نے قلم چھوڑ ہڑتال ختم کر دی

لیہ( صبح پا کستان) انجمن پٹواریان کا اجلاس تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حاجی احمد نواز پٹواری جنرل سیکرٹری تحصیل لیہ نے حاصل کی اور نعت مقبول کیلئے ملک قدیر احمد جکھڑ ضلعی صدر نے سعادت حاصل کی جس میں سٹیج سیکرٹری کا کردار ریاض احمدقیصر قصرانی گرداور نے ادا کیا ۔اجلاس میں عابد حسین کلیار اسسٹنٹ کمشنر ریونیو لیہ اور محمد ارشد احمد وٹو جی آر اے لیہ اورشیخ عامر حیات تحصیلد ار محال لیہ اور جناب چوہدری محمد سعید گھمن نائب تحصیلدار لیہ نے بھی شرکت کی ۔مہر محمد ہاشم پٹواری صدر انجمن پٹواریان لیہ نے کہا کہ ہم نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی لیہ کی صلح کرانے کی کوششوں کو سر ہاتے ہیں اور ان کے ساتھ آنے والے تمام افسران کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں ہمارے انجمن پٹوارایان کے پلیٹ فارم پر آکر پٹواریان کی کارکردگی کی حوصلہ افزائی کی اور معاملہ کو سلجھایا ۔۔اسی اثناء میں کمپیوٹر سنٹر کے بارے میں بحث مباحثہ ہوا جس میں محمد شہزاد انچارج کمپیوٹر اراضی سنٹر تحصیل کو بھی بلوایا گیا ۔کمپیوٹر کے معاملات کے بارے میں بھی وضاحتی خطاب ہو ا۔آخر میں صدرمہر محمد ہاشم انجمن پٹواریان تحصیل لیہ نے قلم چھوڑ ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا اور تمام پٹواریوں کو اپنے اپنے کام خوش اسلوبی سے کرنے کی ہدایت دی اجلاس کے اختتام پر ملک وقوم کی سلامتی کی دعا کی گئی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ،ڈیرہ غازیخان ۔ گیت ’’میڈایار لمے دا ‘‘کے خالق عالمی شہرت یافتہ شاعر احمد خان طارق علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔ سات کتابیں ،سینکڑوں غزلیں اور ہزاروں دوہڑے لکھے ۔نامور سرائیکی شاعر احمد خان طارق کے انتقال سے پیدا ہو نے والا خلا پورا نہیں ہو گا ۔ملک احمد بخش بھاپا

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ ملازمین کے خلاف زیر التواء انکوائریز بروقت مکمل کی جائیں ۔ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن پنجاب شمیم انعام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ( صبح پا کستان) انجمن پٹواریان کا اجلاس تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حاجی احمد نواز پٹواری جنرل سیکرٹری تحصیل لیہ نے حاصل کی اور نعت مقبول کیلئے ملک قدیر احمد جکھڑ ضلعی صدر نے سعادت حاصل کی جس میں سٹیج سیکرٹری کا کردار ریاض احمدقیصر قصرانی گرداور نے ادا کیا ۔اجلاس میں عابد حسین کلیار اسسٹنٹ کمشنر ریونیو لیہ اور محمد ارشد احمد وٹو جی آر اے لیہ اورشیخ عامر حیات تحصیلد ار محال لیہ اور جناب چوہدری محمد سعید گھمن نائب تحصیلدار لیہ نے بھی شرکت کی ۔مہر محمد ہاشم پٹواری صدر انجمن پٹواریان لیہ نے کہا کہ ہم نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی لیہ کی صلح کرانے کی کوششوں کو سر ہاتے ہیں اور ان کے ساتھ آنے والے تمام افسران کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں ہمارے انجمن پٹوارایان کے پلیٹ فارم پر آکر پٹواریان کی کارکردگی کی حوصلہ افزائی کی اور معاملہ کو سلجھایا ۔۔اسی اثناء میں کمپیوٹر سنٹر کے بارے میں بحث مباحثہ ہوا جس میں محمد شہزاد انچارج کمپیوٹر اراضی سنٹر تحصیل کو بھی بلوایا گیا ۔کمپیوٹر کے معاملات کے بارے میں بھی وضاحتی خطاب ہو ا۔آخر میں صدرمہر محمد ہاشم انجمن پٹواریان تحصیل لیہ نے قلم چھوڑ ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا اور تمام پٹواریوں کو اپنے اپنے کام خوش اسلوبی سے کرنے کی ہدایت دی اجلاس کے اختتام پر ملک وقوم کی سلامتی کی دعا کی گئی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.