ڈیرہ غازی خان ۔ کارپوریشن اور ضلعی حکومت بیوروکریسی کے آگے بے بس نظر آتی ہے،تھانوں میں چٹی دلالوں کا راج ہے اور ترقیاتی کاموں میں کرپشن کا بازار گرم ہے افسران کمیشن کے چکر میں مدہوش ہیں ۔قاری جمال عبدالناصر
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ غازی خان کی مجلس عمومی کا دستوری اجلاس ...



















