ڈیرہ غازیخان ۔ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان کے سلسلے میں ڈوپلیکیٹ رولنمبر سلپ کے اجراء اوراعتراضات دور کرانے کیلئے بورڈ دفاتر اتوار کھلے رہیں گے ۔ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان ).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیرا ہتمام انٹر میڈیٹ سالانہ ...









