ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی سرٹیفکیٹ کراٹے کوچ فیض رسول زیر نگرانی نیو مثالی کیڈٹ سکول ڈی جی خان میں چھ روزہ کراٹے ٹریننگ ، تفصیل کے مطابق نیو مثالی کیڈٹ سکول ڈیرہ میں پاکستان کراٹے فیڈریشن کے سرپرستی میں چھ روزہ کراٹے ٹریینگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 200سے زائد طالب علموں نے حصہ لیا اس موقع پر سکول پرنسپل مسٹر سہیل جونیجو نے کہا کہ آج کے دور میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ جسمانی سرگرمیاں بھی بہت ضرور ہیں انہوں نے کہا کہ اس طرح کی سرمیوں سے بچوں کی پڑھائی میں بھی نکھار آتا ہے اور وہ فریش بھی ہو جاتے ہیں ٹریینگ کیمپ کی اختتامی تقریب اور تقسیم اسناد بروز سوموار 16اپریل کو ہونگے جس کے مہمان خصوصی ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملک غلام مرتضیٰ ہونگے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








