لیہ (صبح پا کستان ) لیہ کے محلہ قادرآبادکے رہائشی لانس نائیک محمد رفیق شہید بارودی موادکو ناکارہ بنانے کے دوران دھماکے سے جام شہادت نوش کرنے اور بہت سی قیمتی جانوں کو بچاتے ہوئے اپنا فرض قومی لگن ،جاں نثاری سے سرانجام دینے پر ان کی خدمات کے اعتراف میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے ایک پروقار تقریب میں تمغہ بسالت شہید کی بیوہ سونیا مجید کو دیا۔قبل ازیں چیئرمین ایم سی لیہ نے نہر کے کنارے سٹرک کا نام رفیق شہید روڈ سے منسوب کیا ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









