• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کے اعزاز میں خواتین کی ادبی تنظیم دریچہ کی طرف سے شام پذیرائی

webmaster by webmaster
اپریل 2, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کے اعزاز میں خواتین کی ادبی تنظیم دریچہ کی طرف سے شام پذیرائی

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) معروف گائنا کالوجسٹ لکھاری و شاعرہ اور سماجی و سیاسی کارکن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کے اعزاز میں خواتین کی ادبی تنظیم دریچہ کی طرف سے ایک شام پذیرائی مقامی ہوٹل میں منائی گئی جس میں بہت سی معروف شخصیات نے ڈاکٹر شاہینہ کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور انکے سماجی و سیاسی طبی و ادبی کاموں پر زبردست خراج تحسین پیش کیا تقریب کی مہمان خصوصی ڈاکٹر شاہینہ کی والدہ تھیں مقررین نے کہا کہ ڈاکٹر شاہینہ کی ہمت جرات محنت ، سیاست قابل قدر اور قابل تقلید ہیں خواتین اور بچوں کی صحت کے حوالے سے کاوشیں خواتین کے حقوق اور ذہنی صحت کے لیے آواز محروم طبقہ کے لیے خدمات ، سیاست میں تبدیلی کے لیے حقیقی کوششیں ناقابل فراموش ہیں تقریب میں عاشق سرکانی ، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی طرف سے انہیں منظوم خراج تحسین پیش کیا گیا ڈاکٹر شاہینہ کو ڈیرہ غازی خان کی حبیب جالب اور اختر شیرانی کا لقب اور دختر ڈیرہ غازی خان کا خطاب دیا گیا معروف کالم نگار مظہر برلاس نے کہا لگتا ہے ڈاکٹر شاہینہ خاص مشیت خدا وندی کے تحت مصروف عمل ہیں مشہور کالم نگار اور شاعر منصور آفاق نے کہا کہ ڈاکٹر شاہینہ کی ہمت لازوال قلم بے مثال اور سیاست جھوٹ سے مبرا ہے تقریب سے ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، حنیف پتافی ، ملک رمضان جڑھ ، ڈاکٹر لطیف چانڈیہ ، محبوب حسین جھنگوی ، ڈاکٹر مزمل ، قاسم بزدار ، مسز ثمینہ سعید ، راشدہ قاضی سعیدہ افضل ، بشریٰ قریشی نے بھی خطاب کیا ڈاکٹر شاہینہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میرے والد نے ہمیشہ رزق حلال کھلایا اور ماں نے محبت اور نیک نیتی گھٹی میں پلائی ، اساتذہ نے احترام آدمیت کا درس دیا ان سب چیزوں میں ملکر مجھ جیسی عام عورت سے خاص کام کروا لیے ۔ انہوں نے کہا کہ میری پذیرائی دراصل ان تمام لوگوں کی پذیرائی ہے جنہوں نے میرے کاموں میں میرا ساتھ دیا میں ان سب کی دل مشکور ہوں اسٹیج سیکرٹری ثمیرا بانوں نے بہت خوبصورت سے اسٹیج سنبھالا تقریب میں سینکڑوں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی مسز حمیدہ نجم ، مسز افغان ، مسز شاہینہ محبوب ، مسز طاہرہ کلثوم ، مسز تہمینہ ، مسز شیریں اطہر ، کاشفہ الطاف ، حمیدہ بی بی ، فرحت بخاری ، ڈاکٹر فرزانہ بخاری ، ڈاکٹر عائشہ عرفان ، ڈاکٹر عذرا ، محترمہ شریں لغاری ، ڈاکٹر خالد فاروقی ، کرنل ریٹائرڈ اختر ، عابدہ شاہین ، گل نصیب اعوان ، پروفیسر شکیل پتافی ، شیراز تیمور ، ناصر سیال حذیفہ قاسمی ، ارسلان خٹک ، اسلم بزدار ، ثناء اللہ ، شہزاد طفیل سمیت ، سینکڑوں خواتی و حضرات نے شرکت کی علی ، مہوش ، ساجد ، غلام رسول ، شوکت رحیم ، ریاض احمد ، نیئر رانی ، شفق ، ایمان قیصرانی نے بھی شرکت کی ۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔جمعیت علماء اسلا م متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی ۔قاری منور حسین

Next Post

لیہ ۔ راؤ عاشق کھرل ایڈووکیٹ ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شا مل ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) معروف گائنا کالوجسٹ لکھاری و شاعرہ اور سماجی و سیاسی کارکن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کے اعزاز میں خواتین کی ادبی تنظیم دریچہ کی طرف سے ایک شام پذیرائی مقامی ہوٹل میں منائی گئی جس میں بہت سی معروف شخصیات نے ڈاکٹر شاہینہ کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور انکے سماجی و سیاسی طبی و ادبی کاموں پر زبردست خراج تحسین پیش کیا تقریب کی مہمان خصوصی ڈاکٹر شاہینہ کی والدہ تھیں مقررین نے کہا کہ ڈاکٹر شاہینہ کی ہمت جرات محنت ، سیاست قابل قدر اور قابل تقلید ہیں خواتین اور بچوں کی صحت کے حوالے سے کاوشیں خواتین کے حقوق اور ذہنی صحت کے لیے آواز محروم طبقہ کے لیے خدمات ، سیاست میں تبدیلی کے لیے حقیقی کوششیں ناقابل فراموش ہیں تقریب میں عاشق سرکانی ، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی طرف سے انہیں منظوم خراج تحسین پیش کیا گیا ڈاکٹر شاہینہ کو ڈیرہ غازی خان کی حبیب جالب اور اختر شیرانی کا لقب اور دختر ڈیرہ غازی خان کا خطاب دیا گیا معروف کالم نگار مظہر برلاس نے کہا لگتا ہے ڈاکٹر شاہینہ خاص مشیت خدا وندی کے تحت مصروف عمل ہیں مشہور کالم نگار اور شاعر منصور آفاق نے کہا کہ ڈاکٹر شاہینہ کی ہمت لازوال قلم بے مثال اور سیاست جھوٹ سے مبرا ہے تقریب سے ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ، حنیف پتافی ، ملک رمضان جڑھ ، ڈاکٹر لطیف چانڈیہ ، محبوب حسین جھنگوی ، ڈاکٹر مزمل ، قاسم بزدار ، مسز ثمینہ سعید ، راشدہ قاضی سعیدہ افضل ، بشریٰ قریشی نے بھی خطاب کیا ڈاکٹر شاہینہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میرے والد نے ہمیشہ رزق حلال کھلایا اور ماں نے محبت اور نیک نیتی گھٹی میں پلائی ، اساتذہ نے احترام آدمیت کا درس دیا ان سب چیزوں میں ملکر مجھ جیسی عام عورت سے خاص کام کروا لیے ۔ انہوں نے کہا کہ میری پذیرائی دراصل ان تمام لوگوں کی پذیرائی ہے جنہوں نے میرے کاموں میں میرا ساتھ دیا میں ان سب کی دل مشکور ہوں اسٹیج سیکرٹری ثمیرا بانوں نے بہت خوبصورت سے اسٹیج سنبھالا تقریب میں سینکڑوں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی مسز حمیدہ نجم ، مسز افغان ، مسز شاہینہ محبوب ، مسز طاہرہ کلثوم ، مسز تہمینہ ، مسز شیریں اطہر ، کاشفہ الطاف ، حمیدہ بی بی ، فرحت بخاری ، ڈاکٹر فرزانہ بخاری ، ڈاکٹر عائشہ عرفان ، ڈاکٹر عذرا ، محترمہ شریں لغاری ، ڈاکٹر خالد فاروقی ، کرنل ریٹائرڈ اختر ، عابدہ شاہین ، گل نصیب اعوان ، پروفیسر شکیل پتافی ، شیراز تیمور ، ناصر سیال حذیفہ قاسمی ، ارسلان خٹک ، اسلم بزدار ، ثناء اللہ ، شہزاد طفیل سمیت ، سینکڑوں خواتی و حضرات نے شرکت کی علی ، مہوش ، ساجد ، غلام رسول ، شوکت رحیم ، ریاض احمد ، نیئر رانی ، شفق ، ایمان قیصرانی نے بھی شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.