لیہ (صبح پا کستان )صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے یونین کونسل 172ٹی ڈی اے کا دورہ کیاجہاں راؤ عاشق کھرل ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت ان کی بھر پور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر سابق ناظم سید محسن شاہ وائس چیئرمین سونہارا وساوا عامرمحمود کھر،رب نواز اشفاق کھر،اصغر کھر ،مہرسید اچلانہ ،عمر ان اچلانہ،مہر منظورکھرل کے علاوہ مسلم لیگی ورکزبھی موجو دتھے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








