• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔جمعیت علماء اسلا م متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی ۔قاری منور حسین

webmaster by webmaster
اپریل 2, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان)متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے ،ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے قائم مقام امیر مولانا حسین احمد مدنی ضلعی سیکرٹری اطلاعات مولانا اصغر تمیمی نے جے یو آئی ضلع لیہ کے مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تفصیل کے مطابق جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس دفتر نیو عرب میں منعقد ہوا صدارت مولانا حسین احمد مدنی نے کی اجلاس سے ان رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایم ایم کے اتحاد کو منظم اور فعال کیا جائیگااور اس پلیٹ فارم سے ہمارے امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ دینی جماعتیں ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے اور فرقہ وارانہ ماحول بنانے کی بجائے متحدہ مجلس عمل کے اتحاد میں شامل ہوجائیں ۔مسئلہ ختم نبوت کو سیاسی ایشو نہیں بنانا چاہیے۔وطن عزیز اس وقت فرقہ واریت کا قطعاً متحمل نہیں ہے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے انہوں نے جماعتی ذمہ داروں کو جماعتی کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی ۔اجلاس میں ضلعی نائب امیر مولانا عبدالحنان،ضلعی ڈپٹی سیکرٹری مولانا محمد عبداللہ،ضلعی سالار مولانا عبداللہ بلوچ،مولانا عتیق احمد نے بھی خطاب کیا۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

فتح پور ۔چوہدری رشید احمد سابق ممبر تحصیل کونسل کے پوتے علی رضا راشد کا اعزاز

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کے اعزاز میں خواتین کی ادبی تنظیم دریچہ کی طرف سے شام پذیرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان)متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے ،ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے قائم مقام امیر مولانا حسین احمد مدنی ضلعی سیکرٹری اطلاعات مولانا اصغر تمیمی نے جے یو آئی ضلع لیہ کے مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تفصیل کے مطابق جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس دفتر نیو عرب میں منعقد ہوا صدارت مولانا حسین احمد مدنی نے کی اجلاس سے ان رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایم ایم کے اتحاد کو منظم اور فعال کیا جائیگااور اس پلیٹ فارم سے ہمارے امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ دینی جماعتیں ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے اور فرقہ وارانہ ماحول بنانے کی بجائے متحدہ مجلس عمل کے اتحاد میں شامل ہوجائیں ۔مسئلہ ختم نبوت کو سیاسی ایشو نہیں بنانا چاہیے۔وطن عزیز اس وقت فرقہ واریت کا قطعاً متحمل نہیں ہے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے انہوں نے جماعتی ذمہ داروں کو جماعتی کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی ۔اجلاس میں ضلعی نائب امیر مولانا عبدالحنان،ضلعی ڈپٹی سیکرٹری مولانا محمد عبداللہ،ضلعی سالار مولانا عبداللہ بلوچ،مولانا عتیق احمد نے بھی خطاب کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.