فتح پور (صبح پا کستان ) معروف سیاسی ،سماجی شخصیت چوہدری رشید احمد سابق ممبر تحصیل کونسل کے پوتے علی رضا راشد نے 5کلاس میں417 نمبر لیکر بیکن لائٹ سکول میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی ۔دوست احباب کی بڑی تعداد نے بچے کی کارکردگی کو سراہا اور گفٹ تقسیم کیئے اور کہا کہ مستقبل میں یہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا ۔علی رضا راشد کی عمر 9سال ہے اور بہترین کار ڈرائیور بھی ہے یہ پراڈو،کرولا،جی ایل آئی اسطرح چلاتا ہے جیسے 25سال کا ڈرائیور چلاتا ہے ۔دادا پوتا کی محبت کے چرچے فتح پور کی گلی گلی میں قائم ہیں اسے فتح پور میں سب سے کم عمر ڈرائیور کا اعزاز بھی حاصل ہے اور بیکن لائٹ سکول کیلئے بھی یہ بچہ کسی اعزاز سے کم نہیں ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









