• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔گندم خریداری مہم کا باقاعدہ آغاز ، 9خریداری مراکز سے 96000میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ). ضلع ڈیرہ غازیخان میں گندم خریداری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیاگیاہے کاشتکاروں کو باردانہ کی ترسیل شروع کرنے کے ساتھ 27اپریل سے خریداری کی جائے گی. ضلع بھر میں 9خریداری مراکز سے 96000میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی . صوبہ بھر میں مہم کو شفاف بنانے کیلئے وزراء اور سیکرٹریز کی ڈیوٹیاں لگانے کے ساتھ ہیلی پیڈ تیار کرلیے گئے ہیں .ضلع ڈیرہ غازیخان میں گندم خریداری مہم کی نگرانی کیلئے سیکرٹری انہار پنجاب کیپٹن (ر)اسد اللہ خان کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں . یہ بات ڈپٹی کمشنر محمد ابراہیم جنید کی زیر صدارت اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی . ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر چھوٹے کاشتکاروں کو ریلیف دیا جائے گا . آٹھ بوری فی ایکڑ کے حساب سے زیادہ سے زیادہ دس ایکڑ تک کیلئے بار دانہ دیا جائیگا تاکہ زیادہ کاشتکار مستفید ہوں . میرٹ اور شفاف طریقے سے بار دانہ کا اجراء اور ریکارڈ مرتب کیاجائے گا. ضلعی فوکل پرسن ؍اے ڈی سی آر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے بتایا کہ دوزراء اور سیکرٹریز اپنے متعین کردہ اضلاع کے خریداری مراکز کا ہفتہ میں کم سے کم دو دورے کریں گے . تمام مراکز پر فوڈ ،ریونیو ، تعلیم ، مارکیٹ کمیٹی اور دیگر محکموں کے نمائندے تعینات کرنے کے ساتھ سکیل 17اور اوپر کے گزیٹڈ افسران کو سنٹرکوآرڈینیٹر تعینات کیاگیاہے . تمام مراکز پر بار دانہ کیلئے اہل کاشتکاروں کی فہرستیں آویزاں کر دی گئی ہیں . اجلاس میں اے سی عبدالجبار ، ڈی ایف سی ، ای اے ڈی اے ، سیکرٹریز مارکیٹ کمیٹی ، سنٹرز کوآرڈینیٹر، آئی ٹی ٹیچر اور دیگر متعلقہ افسران شریک تھے .

Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔علمائے پا کستان اور عوام دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں ۔ ڈاکٹر احمد یوسف درویش

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔محکمہ لائیو سٹاک کے 29ملازمین مستقل کر دیئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ). ضلع ڈیرہ غازیخان میں گندم خریداری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیاگیاہے کاشتکاروں کو باردانہ کی ترسیل شروع کرنے کے ساتھ 27اپریل سے خریداری کی جائے گی. ضلع بھر میں 9خریداری مراکز سے 96000میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی . صوبہ بھر میں مہم کو شفاف بنانے کیلئے وزراء اور سیکرٹریز کی ڈیوٹیاں لگانے کے ساتھ ہیلی پیڈ تیار کرلیے گئے ہیں .ضلع ڈیرہ غازیخان میں گندم خریداری مہم کی نگرانی کیلئے سیکرٹری انہار پنجاب کیپٹن (ر)اسد اللہ خان کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں . یہ بات ڈپٹی کمشنر محمد ابراہیم جنید کی زیر صدارت اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی . ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر چھوٹے کاشتکاروں کو ریلیف دیا جائے گا . آٹھ بوری فی ایکڑ کے حساب سے زیادہ سے زیادہ دس ایکڑ تک کیلئے بار دانہ دیا جائیگا تاکہ زیادہ کاشتکار مستفید ہوں . میرٹ اور شفاف طریقے سے بار دانہ کا اجراء اور ریکارڈ مرتب کیاجائے گا. ضلعی فوکل پرسن ؍اے ڈی سی آر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے بتایا کہ دوزراء اور سیکرٹریز اپنے متعین کردہ اضلاع کے خریداری مراکز کا ہفتہ میں کم سے کم دو دورے کریں گے . تمام مراکز پر فوڈ ،ریونیو ، تعلیم ، مارکیٹ کمیٹی اور دیگر محکموں کے نمائندے تعینات کرنے کے ساتھ سکیل 17اور اوپر کے گزیٹڈ افسران کو سنٹرکوآرڈینیٹر تعینات کیاگیاہے . تمام مراکز پر بار دانہ کیلئے اہل کاشتکاروں کی فہرستیں آویزاں کر دی گئی ہیں . اجلاس میں اے سی عبدالجبار ، ڈی ایف سی ، ای اے ڈی اے ، سیکرٹریز مارکیٹ کمیٹی ، سنٹرز کوآرڈینیٹر، آئی ٹی ٹیچر اور دیگر متعلقہ افسران شریک تھے .
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.