ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان ).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیرا ہتمام انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان کے سلسلے میں ڈوپلیکیٹ رولنمبر سلپ کے اجراء اوراعتراضات دور کرانے کیلئے بورڈ دفاتر اتوار 6مئی کو صبح 9بجے سے 5بجے سہ پہر تک کھلے رہیں گے . ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے بتایاکہ رولنمبر سلپ کے بغیر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہو گی چنانچہ رولنمبر سلپ گم ہونے کی صور ت میں ڈوپلیکیٹ سلپ کے اجراء اور اعتراضات دور کرا نے کیلئے متعلقہ عملہ اتوار کو دفتر میں موجود رہے گا .
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








