لیّہ . بار اور بار اراکین کے مسائل کے حل کے لئے جدوجہد میری ترجیح ہے . سردار بشیر خان بزدار ایڈووکیٹ امیدوار پنجاب بار کونسل
لیّہ(صبح پاکستان )پنجاب بار کونسل کے الیکشن برائے سال 2020-25کیلئے مہم عروج پر،ڈسٹرکٹ بار ہال میں امیدوار ممبر پنجاب بار ...
لیّہ(صبح پاکستان )پنجاب بار کونسل کے الیکشن برائے سال 2020-25کیلئے مہم عروج پر،ڈسٹرکٹ بار ہال میں امیدوار ممبر پنجاب بار ...
لیہ(صبح پا کستان )محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کے زرعی ادویات کی دوکان کے اچانک معائنے۔جعلی اور زرعی ادویات پائے جانے ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے پنجاب میونسپل سروسز پروگرام کے تحت بننے والی سکیموں میں سستی ...
لیّہ ( صبح پاکستان )پولیس افسران کی تفتیشی صلاحیت کو بڑھانے کےلئے ایک روزہ روکشاپ کا انعقاد،سول جج لیہ رانا ...
لیّہ ( صبح پاکستان )معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی کا تھل ہسپتال کادورہ۔ہیلتھ کونسل اجلاس کی صدارت ۔ایمرجینسی ...
لیہ(صبح پا کستان)ٹریفک قوانین پر عملدرآمد سموگ کے دوران گاڑیاں چلانے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز،پریشر ہارن،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل ...
لیہ(صبح پا کستان)تھانہ سٹی پولیس لیہ کی بروقت کاروائی،معصوم کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،مقدمہ ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی ہدایت پر ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم کا دن منایاگیا۔ضلع ...
لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ ضلع کے 1لاکھ 37ہزار 833گھرانوں کو ...
لیہ ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی خصوصی ہدایات پر ہفتہ ابتدائی طبی امداد کے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
میدوار ممبر پنجاب بار کونسل سردار بشیر احمد بزدار نے خطاب کرتے ہوئے اپنے انتخابی منشور و جدوجہد کے بارے میں کہا کہ میرا ماضی،میری وکالت،میرے چیمبر کی بار کیلئے جدوجہد ہرایک کے سامنے عیاں ہے میرے استاد محترم حافظ محمد اسحاق کی تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اس مقام پر موجود ہوں اس چیمبر سے شہریوں و بار ممبران کے علاوہ دیگر طبقات نے مختلف امور و مسائل کے حل کیلئے رہنمائی لی ہے ،ڈسٹرکٹ بار لیہ کی موجود ہ دور میں بہتری کیلئے ہمارے چیمبر و دیگر دوستوں کی مشاورت کے بعد پنجاب بار کونسل کے الیکشن کیلئے بطور امیدوار میدان میں اتر رہا ہوں میں کسی بھی مدمقابل امیدوار کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تمام قابل احترام ہیں لیکن بار ممبران و بار کی بہتری کیلئے تمام کو سب کچھ نظر آرہا ہے ہم اور ہمارے دوست چاہتے ہیں کہ پنجاب بار کونسل کے الیکشن کے دوران صرف بار اور بارز ممبران کے مسائل کو مدنظر رکھ کر اپنی جدوجہد کا آغاز کیا جائے جس کیلئے تمام دوستوں و ممبران کی حمایت و الیکشن کمپیئن کیلئے ان کی خدمات کی ضرورت ہے آج کے اکٹھ نے تبدیلی کا اعلان کردیا ہے اور اس تبدیلی کی وجہ سے ہی بار و بارز ممبران کے مسائل حل ہونگے ،بشیر خان بزدار نے اپنے خطاب کے دوران ممبران کو یقین دلایا کہ وہ منتخب ہونے کے بعد اپنے چیمبر حافظ اسحاق لاء چیمبراور رضوی اینڈ رضوی کی لاج رکھتے ہوئے ان کے مشن کو جاری و ساری رکھنے کیلئے سینئر و جونیئر وکلاء کی مشاورت کے بعد اپنی پوری صلاحتوں کو بروئے کار لا کر ڈسٹرکٹ بار لیہ و ڈویژن بھر کے تمام بارز کیلئے بھر پور کاوشیں و کوششوں کو تیز تر کردوں گااور ان کی عزت وقار کیلئے جدوجہد کروں گا،اس موقع پر سینئر وکلاء شیخ نذر حسین سابق ممبر پنجاب بار کونسل،خالد محمود بزمی،شیخ عطا محمد ،عنایت اللہ مہار،سید غضنفر عباس گجو شاہ سابق صدر ڈسٹرکٹ بارلیہ،شیخ جاوید اختر سابق صدر،چوہدری ریاض صابرسابق صدر،سابق جنرل سیکرٹری سردار بہریاب چانڈیہ ،مہر فیاض علی میلوانہ ،مس قمر اقبال نقوی،آغا امام رضا ،ملک حق نواز جوتہ،احسان اللہ قاضی و دیگر نے خطاب کیا جبکہ فرینڈز لائرز فورم ،الائیڈ لائرزفورم،ڈیموکریٹک لائرز فورم،زکریا لائرز فورم،ینگ لائرز فورم،صابر لاچیمبرز،بشیر خان قیصرانی لاء چیمبر،خالد محمود بزی لاچیمبر،حاجی شیخ عبدالرئوف لاچیمبر،شیخ عبدالرشید لاچیمبر،عنایت اللہ مہار لاچیمبر،شیخ نذر حسین لاچیمبر،جلال حسین لاچیمبرشیخ عطا محمد لاء چیمبر،حاجی شیخ سلطان محمود لاچیمبر،ملک عبدالعزیز کھوکھر لاچیمبر ،خان اللہ بخش خان لاچیمبرو دیگر نے حمایت کا اعلان کیا ڈسٹرکٹ بار ہال وکلاء کے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا..