• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔روز نامہ سنگ بے آب کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب , سید عثمان شاہ کی دستار بندی

webmaster by webmaster
ستمبر 28, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔روز نامہ سنگ بے آب کے زیر اہتمام  ایوارڈ تقریب , سید عثمان شاہ کی دستار بندی

لیہ:( صبح پا کستان) مقامی روز نامہ سنگ بے آب کے زیر اہتمام اخبار فروشوں نیوز ایجنٹس مارکیٹنگ مینیجرز اور میڈیانمائندگان کی خدمات کے اعتراف کیلئے تقریب منعقدہوئی ۔تقریب کےمیزبان چیف ایڈیٹر سید عثمان شاہ، ڈسٹرکٹ جب کہ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان،عبدلحکیم شوق،انجم صحرائی،عبدالرحمن فریدی، رانا خالد شوق محمد یعقوب مرزا،قاضی امیر عالم اور عابد فاروقی،تھے۔

قریب کاآغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت سے کیاگیاجبکہ میزبانی کے فرائض عبدالروف نفیسی نے سرانجام دیے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ تقریب کا انعقاد ایک خوش آئنداقدام ہے ،ایک درست مکمل خبر ہی اس ادارے کی روایت ہے جسے مکمل فرائض کے ساتھ بااحسن طریقہ سے پورا کیا جارہاہے اخبار میں سادہ اسلوب ،اندازبیاں ایک فیملی اخبار کا درجہ رکھتا ہے جو ہرگھر میں مقبول ہے۔مہمانان خصوصی و مہمانان اعزاز نے مزید کہا کہ ادارے کی جانب سے اپنے ورکرز کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد ایک منفرد اقدام ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔تقریب میں چیف ایڈیٹر سیدعثمان شاہ نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ اداکیا ۔تقریب میں عبدالحکیم شوق،نثار احمد خان،قاضی امیر عالم،زین کھو کھرنے سید عثمان شاہ کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں ان کی دستار بندی کی۔تقریب میں صحافتی خدمات کے اعتراف کے طور پر عبدالحکیم شوق، انجم صحرائی ، محمد یعقوب مرزا،عبدالرحمن فریدی،قاضی امیر عالم،ریاض احمد جکھڑ،رانا خالد شوق،فرید اللہ چوہدری،عابد فاروقی،عبدالروف نفیسی،محمد زہین خان،زاہد واندر، مظہر حسین مجو کھوکھر کو اعزازی شیلڈز دی گئیں۔ اسی طرح ضلع بھر کے اخبار فروشوں جن میں زین علی کھوکھر،محمد سمیع اللہ،فخر باجوہ،رانا سلطان محمود،رانا امتیاز،مولوی عبدالرشید،محمد رفیق،اعجاز حسین کھوکھر و دیگر کو بہتر خدمات پر ایوارڈ دیئے گئے۔

Tags: layyah news
Previous Post

کورونا سے 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، اموات کی تعداد 6 ہزار 457 ہو گئی

Next Post

ملتان. محکمہ انٹی کرپشن ان ایکشن ، کروڑوں مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی

Next Post
ملتان.   محکمہ انٹی کرپشن ان ایکشن ، کروڑوں مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی

ملتان. محکمہ انٹی کرپشن ان ایکشن ، کروڑوں مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ:( صبح پا کستان) مقامی روز نامہ سنگ بے آب کے زیر اہتمام اخبار فروشوں نیوز ایجنٹس مارکیٹنگ مینیجرز اور میڈیانمائندگان کی خدمات کے اعتراف کیلئے تقریب منعقدہوئی ۔تقریب کےمیزبان چیف ایڈیٹر سید عثمان شاہ، ڈسٹرکٹ جب کہ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان،عبدلحکیم شوق،انجم صحرائی،عبدالرحمن فریدی، رانا خالد شوق محمد یعقوب مرزا،قاضی امیر عالم اور عابد فاروقی،تھے۔ قریب کاآغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت سے کیاگیاجبکہ میزبانی کے فرائض عبدالروف نفیسی نے سرانجام دیے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ تقریب کا انعقاد ایک خوش آئنداقدام ہے ،ایک درست مکمل خبر ہی اس ادارے کی روایت ہے جسے مکمل فرائض کے ساتھ بااحسن طریقہ سے پورا کیا جارہاہے اخبار میں سادہ اسلوب ،اندازبیاں ایک فیملی اخبار کا درجہ رکھتا ہے جو ہرگھر میں مقبول ہے۔مہمانان خصوصی و مہمانان اعزاز نے مزید کہا کہ ادارے کی جانب سے اپنے ورکرز کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد ایک منفرد اقدام ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔تقریب میں چیف ایڈیٹر سیدعثمان شاہ نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ اداکیا ۔تقریب میں عبدالحکیم شوق،نثار احمد خان،قاضی امیر عالم،زین کھو کھرنے سید عثمان شاہ کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں ان کی دستار بندی کی۔تقریب میں صحافتی خدمات کے اعتراف کے طور پر عبدالحکیم شوق، انجم صحرائی ، محمد یعقوب مرزا،عبدالرحمن فریدی،قاضی امیر عالم،ریاض احمد جکھڑ،رانا خالد شوق،فرید اللہ چوہدری،عابد فاروقی،عبدالروف نفیسی،محمد زہین خان،زاہد واندر، مظہر حسین مجو کھوکھر کو اعزازی شیلڈز دی گئیں۔ اسی طرح ضلع بھر کے اخبار فروشوں جن میں زین علی کھوکھر،محمد سمیع اللہ،فخر باجوہ،رانا سلطان محمود،رانا امتیاز،مولوی عبدالرشید،محمد رفیق،اعجاز حسین کھوکھر و دیگر کو بہتر خدمات پر ایوارڈ دیئے گئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.