• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان. محکمہ انٹی کرپشن ان ایکشن ، کروڑوں مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی

webmaster by webmaster
ستمبر 28, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان.   محکمہ انٹی کرپشن ان ایکشن ، کروڑوں مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی

ملتان ۔ جعلسازی سے 30 کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں شامل کرنے کا معاملہ، اینٹی کرپشن ٹیم نے پولیس کے ہمراہ گزشتہ روز 16 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔ قبضہ مافیا نے ایم ڈی اے افسران کی مدد سے ہاؤسنگ اسکیم مالکان کو سرکاری اراضی فروخت کر دی تھی، اینٹی کرپشن میں ہاؤسنگ اسکیم کے سی ای او ملک اسلم اور سیکرٹری رانا ظفر سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Post Views: 25
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔روز نامہ سنگ بے آب کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب , سید عثمان شاہ کی دستار بندی

Next Post

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف گرفتار

Next Post
منی لانڈرنگ کیس میں  شہباز شریف  گرفتار

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان ۔ جعلسازی سے 30 کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں شامل کرنے کا معاملہ، اینٹی کرپشن ٹیم نے پولیس کے ہمراہ گزشتہ روز 16 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔ قبضہ مافیا نے ایم ڈی اے افسران کی مدد سے ہاؤسنگ اسکیم مالکان کو سرکاری اراضی فروخت کر دی تھی، اینٹی کرپشن میں ہاؤسنگ اسکیم کے سی ای او ملک اسلم اور سیکرٹری رانا ظفر سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.