• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔سیاسی اثر رسوخ والوں نے غریب خاتون کے گھر کا راستہ بند کردیا۔ متاثرہ خاتون کی ڈی پی او کو اندراج مقدمہ کی درخواست

webmaster by webmaster
ستمبر 26, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔سیاسی اثر رسوخ والوں نے غریب خاتون کے گھر کا راستہ بند کردیا۔ متاثرہ خاتون کی ڈی پی او کو اندراج مقدمہ کی درخواست

لیہ(صبح پا کستان) سیاسی اثر رسوخ کا بے دریغ استعمال،غریب خاتون کے گھر کا راستہ بند کردیاگیا،پولیس رپورٹ خاتون کے حق میں،خاتون کی ڈی پی او لیہ کو اندراج مقدمہ کی درخواست،

چکنمبر122بی ٹی ڈی اے بستی علیانی کی رہائشی خاتون نذیر بی بی زوجہ غلام حسین نے ڈی پی او لیہ کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سائلہ بستی علیانی میں رہتی ہے جہاں اس کے دیگر رشتہ دار بھی رہتے ہیں جس گلی میں رہائش موجود ہے دیگر گلیوں کی طرح اس گلی میں بھی سرکاری سولنگ و سرکاری نالیاں تعمیر شدہ ہیں گذشتہ دنوں،نذر حسین،امان اللہ،محمد شفقت،ساجد حسین رشتہ داروں نے جن کے مکان گلی کے شروع میں موجود ہیں ان تمام لوگوں نے باہم مشاورت و ایکا کرکے گلی کر پختہ اینٹوں سے بند کرنا شروع کردیا جس پر ان کو روکنے کی کوشش کی کہ راستہ و شارع عام کو بند نہ کرو ان لوگوں نے باہم مل کر مجھ پراور میرے بیٹے محمد سلیمان پر کلہاڑی،ڈنڈوں سوٹوں،ہروں مکوں سے وار کرکے شدید زدوکوب کیا اور سائلہ کو گلی میں بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے جس کی وجہ سے سائلہ کے کپڑے پھٹ گئے اور سائلہ نیم برہنہ ہوگئی بیٹے نے 15پر کال کی شور واویلا سے دیگر لوگ اکٹھے ہوگئے اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی پولیس کو آتا دیکھ کر باقی تمام لوگ بھاگ جانے میں کامیاب ہوگئے جبکہ امان اللہ کو پولیس تھانہ لے آئی جہاں پر ریٹائرڈ ڈی ایس پی پولیس اسد اللہ خان علیانی ملزمان کی سفارش کیلئے تھانہ میں پہنچ گیا جس کے بعد پولیس نے 107,151ض ف کی کاروائی کرتے ہوئے امان اللہ کے ساتھ سائلہ کے بیٹے محمد سلیمان کو بھی حوالات میں بند کردیا جن کو علاقہ مجسٹریٹ نے رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے،خاتون نذیر بی بی نے آئی جی پنجاب،آر پی پی او ڈیرہ غازیخان، ڈی پی او لیہ سے اپیل کی کہ سائلہ کی عفت میں خلل ڈالنے،شارع عام کو بند کرنے اور میرے بیٹے کا موبائل چھیننے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔زندگی بچانے کی ادویات کی قیمتوں میں حالیہ ہو شربا اضافہ غریب عوام کے لئے نا قابل قبول ہے۔ انجم صحرائی ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی تحریک استقلال

Next Post

لیہ۔اشیائے خوردونوش پر سبسڈی ہوا ہو گئی، بوڑھے پینشنرز یوٹیلٹی سٹورز کے چکر کھانے پر مجبور

Next Post
لیہ۔اشیائے خوردونوش پر سبسڈی ہوا ہو گئی، بوڑھے پینشنرز یوٹیلٹی سٹورز کے چکر کھانے پر مجبور

لیہ۔اشیائے خوردونوش پر سبسڈی ہوا ہو گئی، بوڑھے پینشنرز یوٹیلٹی سٹورز کے چکر کھانے پر مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان) سیاسی اثر رسوخ کا بے دریغ استعمال،غریب خاتون کے گھر کا راستہ بند کردیاگیا،پولیس رپورٹ خاتون کے حق میں،خاتون کی ڈی پی او لیہ کو اندراج مقدمہ کی درخواست، چکنمبر122بی ٹی ڈی اے بستی علیانی کی رہائشی خاتون نذیر بی بی زوجہ غلام حسین نے ڈی پی او لیہ کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سائلہ بستی علیانی میں رہتی ہے جہاں اس کے دیگر رشتہ دار بھی رہتے ہیں جس گلی میں رہائش موجود ہے دیگر گلیوں کی طرح اس گلی میں بھی سرکاری سولنگ و سرکاری نالیاں تعمیر شدہ ہیں گذشتہ دنوں،نذر حسین،امان اللہ،محمد شفقت،ساجد حسین رشتہ داروں نے جن کے مکان گلی کے شروع میں موجود ہیں ان تمام لوگوں نے باہم مشاورت و ایکا کرکے گلی کر پختہ اینٹوں سے بند کرنا شروع کردیا جس پر ان کو روکنے کی کوشش کی کہ راستہ و شارع عام کو بند نہ کرو ان لوگوں نے باہم مل کر مجھ پراور میرے بیٹے محمد سلیمان پر کلہاڑی،ڈنڈوں سوٹوں،ہروں مکوں سے وار کرکے شدید زدوکوب کیا اور سائلہ کو گلی میں بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے جس کی وجہ سے سائلہ کے کپڑے پھٹ گئے اور سائلہ نیم برہنہ ہوگئی بیٹے نے 15پر کال کی شور واویلا سے دیگر لوگ اکٹھے ہوگئے اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی پولیس کو آتا دیکھ کر باقی تمام لوگ بھاگ جانے میں کامیاب ہوگئے جبکہ امان اللہ کو پولیس تھانہ لے آئی جہاں پر ریٹائرڈ ڈی ایس پی پولیس اسد اللہ خان علیانی ملزمان کی سفارش کیلئے تھانہ میں پہنچ گیا جس کے بعد پولیس نے 107,151ض ف کی کاروائی کرتے ہوئے امان اللہ کے ساتھ سائلہ کے بیٹے محمد سلیمان کو بھی حوالات میں بند کردیا جن کو علاقہ مجسٹریٹ نے رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے،خاتون نذیر بی بی نے آئی جی پنجاب،آر پی پی او ڈیرہ غازیخان، ڈی پی او لیہ سے اپیل کی کہ سائلہ کی عفت میں خلل ڈالنے،شارع عام کو بند کرنے اور میرے بیٹے کا موبائل چھیننے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.