ڈیرہ غازیخان ۔ دس روزہ ہیلتھ کنونشن کا انعقاد کے پروگرامز کو حتمی شکل دینے اور نگرانی کیلئے 15رکنی کمیٹی تشکیل ، ڈپٹی کمشنر فوکل پرسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کنوینر ہوں گے
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں دس روزہ ہیلتھ کنونشن کا انعقاد ...
















