• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ریجنل دفتر تعلقات عامہ کے آرٹیکل رائیٹر منصور احمد خان سکھانی کی نماز جنازہ عید گاہ سٹی پارک میں ادا کر دی گئی ۔نمازجنازہ میں صحافیوں ، سماجی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت

webmaster by webmaster
نومبر 11, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ریجنل دفتر تعلقات عامہ کے آرٹیکل رائیٹر منصور احمد خان سکھانی کی نماز جنازہ عید گاہ سٹی پارک میں ادا کر دی گئی ۔نمازجنازہ میں   صحافیوں ، سماجی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان کے آرٹیکل رائیٹر منصور احمد خان سکھانی گزشتہ روز وفات پا گئے . نماز جنازہ عید گاہ سٹی پارک ڈیرہ غازیخان میں ادا کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم ، ایم پی اے سید عبدالعلیم شاہ ، ڈائریکٹر زپبلک ریلیشنز ڈیرہ غازیخان و ملتان بالترتیب ریاض الحق بھٹی ، چودھری طاہرمحمود، ریذیڈنٹ ڈائریکٹرملتان آرٹس کونسل محمد سجاد جہانیہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر ز محمد فرقان عباس حیدر ، محمد یوسف جواد ، انفارمیشن آفیسر محمد جنید ، ڈسٹرکٹ ا نفارمیشن آفیسرز ، نثار احمد خان ، محمد اسداللہ شہزاد ، سپرنٹنڈنٹس اللہ وسایا زاہد ، محمد سرفراز ، سابق ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز عطا بلوچ ، سابق ڈائریکٹرز پبلک ریلیشنز اعجاز احمد غوری ، واحد بخش جتوئی ، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر فضل علی سمرا ، جمیل احمد ، سماجی رہنما محمد حنیف پتافی ، ڈپٹی کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ شیخ امجد حسین ، ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین ، ڈیرہ غازیخان ، راجن پور ، مظفرگڑھ ، لیہ ، ملتان دفاتر کے افسران و اہلکار ، صحافیوں ، سماجی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی . مرحوم کو ملاقائد شاہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا .
مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی جمعہ 10نومبر کو آٹھ بجے صبح ان کی رہائش گاہ غازی کالونی ڈیرہ غازیخان میں ہوگی .

Tags: dgkhan news
Previous Post

ملتان۔ میئر سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات ،جلد وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے مسائل کے حوالے سے بات کروں گا ۔مئر چوہدری نوید الحق آرائیں

Next Post

لیہ ۔معروف ادبی شخصیت محمد سلیم اختر جونی کے اعزاز میں تقریب ، مہمان خصوصی ڈاکٹر گل عباس ،سید افتخار حسین گیلانی ،میاں شمشاد حسین سرائی، عباس صادر، حاجی یسین بھٹی، مخمور قلندری اور سید ماجد علی شاہ شامل تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان کے آرٹیکل رائیٹر منصور احمد خان سکھانی گزشتہ روز وفات پا گئے . نماز جنازہ عید گاہ سٹی پارک ڈیرہ غازیخان میں ادا کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم ، ایم پی اے سید عبدالعلیم شاہ ، ڈائریکٹر زپبلک ریلیشنز ڈیرہ غازیخان و ملتان بالترتیب ریاض الحق بھٹی ، چودھری طاہرمحمود، ریذیڈنٹ ڈائریکٹرملتان آرٹس کونسل محمد سجاد جہانیہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر ز محمد فرقان عباس حیدر ، محمد یوسف جواد ، انفارمیشن آفیسر محمد جنید ، ڈسٹرکٹ ا نفارمیشن آفیسرز ، نثار احمد خان ، محمد اسداللہ شہزاد ، سپرنٹنڈنٹس اللہ وسایا زاہد ، محمد سرفراز ، سابق ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز عطا بلوچ ، سابق ڈائریکٹرز پبلک ریلیشنز اعجاز احمد غوری ، واحد بخش جتوئی ، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر فضل علی سمرا ، جمیل احمد ، سماجی رہنما محمد حنیف پتافی ، ڈپٹی کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ شیخ امجد حسین ، ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین ، ڈیرہ غازیخان ، راجن پور ، مظفرگڑھ ، لیہ ، ملتان دفاتر کے افسران و اہلکار ، صحافیوں ، سماجی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی . مرحوم کو ملاقائد شاہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا . مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی جمعہ 10نومبر کو آٹھ بجے صبح ان کی رہائش گاہ غازی کالونی ڈیرہ غازیخان میں ہوگی .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.