• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان۔ میئر سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات ،جلد وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے مسائل کے حوالے سے بات کروں گا ۔مئر چوہدری نوید الحق آرائیں

webmaster by webmaster
نومبر 10, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان۔ میئر سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن  کے وفد کی ملاقات ،جلد وزیراعلیٰ پنجاب  سے ملاقات میں میڈیا ورکرز آرگنائزیشن  کے مسائل کے حوالے سے بات کروں گا ۔مئر چوہدری نوید الحق آرائیں

ملتان (صبح پا کستان) مےئر ملتان چوہدری نوید الحق آرائیں سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے وفد کی ملاقات، کارکنوں کے مسائل حل کروانے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی، اس موقع پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے صدر شاہ زمان، سنےئر نائب صدر عادل چوہدری، نائب صدر وجاہت بھٹی ، جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کاشف شاہین، فنانس سیکرٹری سعید نواز، جوائنٹ سیکرٹری وحید بشیر، پریس سیکرٹری وقاص مجاہدشریک تھے۔چوہدری نوید الحق آرائیں کا کہنا تھا کہ پرنٹ میڈیا کے کارکن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کو ہر لحاظ سے نظر انداز کرنا زیادتی ہے۔ایم ڈبلیو او ملتان کے صدر شاہ زمان اور جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری نے کہا کہ ہم ورکرز کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دینگے۔ ورکروں کے مسائل حل کرنے کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں جلد وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے ملاقات میں میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے مسائل کے حوالے سے بات کروں گا۔ایم ڈبلیو او ملتان کے سنےئر نائب صدر عادل چوہدری کا کہنا تھا کہ کارکنوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرینگے تاکہ ان کی معاونت اور بہتری کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیں سکیں۔مےئر ملتان نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ وہ میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے ورکرز کو ریلوے اور ہاؤسنگ کالونیز میں کوٹہ دلوانے کی بھی کوشش کرینگے۔ملاقات کے موقع پر یونس، فاطر، طارق سجاد انجم اور راشد ملک بھی موجود تھے۔

Tags: multan news
Previous Post

لیہ سمیت پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں شدید دھند، شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ریجنل دفتر تعلقات عامہ کے آرٹیکل رائیٹر منصور احمد خان سکھانی کی نماز جنازہ عید گاہ سٹی پارک میں ادا کر دی گئی ۔نمازجنازہ میں صحافیوں ، سماجی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ملتان (صبح پا کستان) مےئر ملتان چوہدری نوید الحق آرائیں سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے وفد کی ملاقات، کارکنوں کے مسائل حل کروانے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی، اس موقع پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے صدر شاہ زمان، سنےئر نائب صدر عادل چوہدری، نائب صدر وجاہت بھٹی ، جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کاشف شاہین، فنانس سیکرٹری سعید نواز، جوائنٹ سیکرٹری وحید بشیر، پریس سیکرٹری وقاص مجاہدشریک تھے۔چوہدری نوید الحق آرائیں کا کہنا تھا کہ پرنٹ میڈیا کے کارکن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کو ہر لحاظ سے نظر انداز کرنا زیادتی ہے۔ایم ڈبلیو او ملتان کے صدر شاہ زمان اور جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری نے کہا کہ ہم ورکرز کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دینگے۔ ورکروں کے مسائل حل کرنے کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں جلد وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے ملاقات میں میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے مسائل کے حوالے سے بات کروں گا۔ایم ڈبلیو او ملتان کے سنےئر نائب صدر عادل چوہدری کا کہنا تھا کہ کارکنوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرینگے تاکہ ان کی معاونت اور بہتری کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیں سکیں۔مےئر ملتان نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ وہ میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے ورکرز کو ریلوے اور ہاؤسنگ کالونیز میں کوٹہ دلوانے کی بھی کوشش کرینگے۔ملاقات کے موقع پر یونس، فاطر، طارق سجاد انجم اور راشد ملک بھی موجود تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.