سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد
سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے ...
سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے ...
اقلیتی طلبا ء وطالبات میں سکالر شپ چیکس کی تقسیم ۔ ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر مہمان ...
سا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب لیہ(صبح پا کستان )چار ...
آل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن کااپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ لیہ (صبح پا ...
محنتی اور دیا نتدار سر کاری ملاز مین قوم کا سر مایہ ہیں ،ڈائریکٹر لو کل گو رنمنٹ ڈی جی ...
مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا جشن ،وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ لیہ(صبح پا کستان)مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsسی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد
لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے 3دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 3دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی فورس نے حساس اداروں کی اطلاعات پر لیہ کے علاقے چوک اعظم میں سرچ آپریشن کیا تو دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ شروع کردی جس پر سی ٹی ڈی اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی ۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ آدھے گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جس کے بعد تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ تین دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ سے ہے ۔ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و بارود ،دھماکہ خیز مواد اور رائفلیں برآمد ہوئی ہیں ۔
source. daily pakistan