• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا جشن ،وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ

webmaster by webmaster
جنوری 18, 2016
in First Page
0

مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا جشن ،وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ
apca pic (1)لیہ(صبح پا کستان)مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا لیہ میں جشن، صوبائی قیادت کی شرکت، وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا گیا۔کلرک برادری کا سکیل اپ گریڈیشن سمیت دیگر مطالبات کی منظور پر گزشتہ روز ایپکا کے زیر اہتمام لیہ میں جشن منایا گیا جس میں ضلع بھر سے کلرکوں نے شرکت کی۔ مطالبات تسلیم ہونے کی خوشی میں منائے جانے والے جشن میں صوبائی صدر ایپکا چوہدری محمد ارشاد، صوبائی جنرل سیکرٹر ی فخر الزاماں سمیت دیگر رہنماؤں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ ایپکا کارکنان نے صوبائی رہنماؤں کا اونٹوں کے ہمراہ شاندار استقبال کیا اور صوبائی جنرل سیکرٹری فخر الزاماں کو اونٹ پر بٹھا کر جشن منایا ۔ جشن میں شرکت کرنے والے کلرکوں نے ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا اوررہنماؤں پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں۔ صوبائی نائب صدر پیر ا میڈیکل سٹا ف ایسوسی ایشن محمد ایوب انصاری نے ایپکا رہنماؤں کو ہار پہنائے اور گلدستے پیش کئے۔ ایپکا کے جشن کے حوالے سے فیملی پارک میں پر وگرام کا انعقاد بھی کیا گیا جہاں سے صوبائی رہنماؤں کے علاوہ ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل، ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب ساجد، جام اللہ نواز کے علاوہ دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے مطالبات تسلیم کرنے پر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایپکا کی مرکزی قیادت کو مطالبات کے حق میں سر دھڑ کی بازی لگانے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کلر ک حاجی محمد ارشاد، فخرالزاماں کی قیادت میں متفق ہیں ۔ کلرکوں نے اپنے بچوں کے ہمراہ جشن میں شرکت کر کے پروگرام کو خوب رونق بخشی۔
رپورٹ ۔ زاہد سر فراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

اردو کالم ۔ عدم برداشت … تحریر ۔ محمد بلال جٹ

Next Post

ملتان ۔ کنٹو منٹ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام’’سوائن فلو سے بچاؤ آ گہی مہم کا آ غاز

Next Post

ملتان ۔ کنٹو منٹ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام’’سوائن فلو سے بچاؤ آ گہی مہم کا آ غاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا جشن ،وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ apca pic (1)لیہ(صبح پا کستان)مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا لیہ میں جشن، صوبائی قیادت کی شرکت، وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا گیا۔کلرک برادری کا سکیل اپ گریڈیشن سمیت دیگر مطالبات کی منظور پر گزشتہ روز ایپکا کے زیر اہتمام لیہ میں جشن منایا گیا جس میں ضلع بھر سے کلرکوں نے شرکت کی۔ مطالبات تسلیم ہونے کی خوشی میں منائے جانے والے جشن میں صوبائی صدر ایپکا چوہدری محمد ارشاد، صوبائی جنرل سیکرٹر ی فخر الزاماں سمیت دیگر رہنماؤں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ ایپکا کارکنان نے صوبائی رہنماؤں کا اونٹوں کے ہمراہ شاندار استقبال کیا اور صوبائی جنرل سیکرٹری فخر الزاماں کو اونٹ پر بٹھا کر جشن منایا ۔ جشن میں شرکت کرنے والے کلرکوں نے ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا اوررہنماؤں پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں۔ صوبائی نائب صدر پیر ا میڈیکل سٹا ف ایسوسی ایشن محمد ایوب انصاری نے ایپکا رہنماؤں کو ہار پہنائے اور گلدستے پیش کئے۔ ایپکا کے جشن کے حوالے سے فیملی پارک میں پر وگرام کا انعقاد بھی کیا گیا جہاں سے صوبائی رہنماؤں کے علاوہ ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل، ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب ساجد، جام اللہ نواز کے علاوہ دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے مطالبات تسلیم کرنے پر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایپکا کی مرکزی قیادت کو مطالبات کے حق میں سر دھڑ کی بازی لگانے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کلر ک حاجی محمد ارشاد، فخرالزاماں کی قیادت میں متفق ہیں ۔ کلرکوں نے اپنے بچوں کے ہمراہ جشن میں شرکت کر کے پروگرام کو خوب رونق بخشی۔ رپورٹ ۔ زاہد سر فراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.