لیہ ۔ انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء
انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) ...
انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) ...
غیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل کب گرفتار ہو ...
محکمہ تعلیم میں 10کروڑ روپے مالیت کی خریداری ،انتظا میہ کی وزیر اعلی کمپلینٹ سیل میں طلبی لیہ(صبح پا کستان)محکمہ ...
لیہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولیمپیڈ مقابلوں کے لئے کوالیفائی کر لیا لیہ(صبح پا کستان )جواں ...
کام کرنے والے ہاتھ اللہ کے دوست ہوتے ہیں ۔انجینئر ظفر اللہ سندھو لیہ(صبح پا کستان)نوجوانوں کی معاشی خودمختاری کے ...
ریسکیو 1122کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی واک لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں ...
ڈسٹر کٹ بار لیہ کے احا طے میں شجر کا ری مہم کا افتتاح ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر ...
ضلعی انتظا میہ کے تحت ٹیکس ڈے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد لیہ (صبح پا کستان)ملکی معیشت کی بہتری ...
تخت لاہور کا ایک اور تحفہ ،ضلعی حکومت کے فنڈز میں پندہ فیصد کٹوتی پنجاب حکو مت نے گذشتہ چھ ...
این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا ، روزگار کے متلا شی ایجو کیٹر ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء
لیہ( صبح پا کستان)ضلعی پولیس شہریوں کو پولیس سے متعلقہ مسائل کے فوری حل کیلئے براہ راست تھانوں ودفاترتک فوری رسائی کے ذریعے سرگرم عمل ہے اورکھلی کچہری کافورم اسی سلسلے کی عملی کڑی ہے ۔یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء نے پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں منعقدہ کھلی کچہری کے موقع پر کہی ۔تفصیلات کے مطابق منعقدہ کھلی کچہری میں مختلف تھانوں سے متعلقہ سائلین جن میں محمدشفیع ،محمدامین ،خادم حسین،نذیراحمد،محمدریاض،روبینہ بی بی ، ثوبیہ اقبال ، نسرین مائی سمیت دیگرپیش ہوئے جنھوں نے مختلف نوعیت کے مسائل جن میں ملزمان کی گرفتاری ،تبدیلی تفتیش ،دفعات کادرست اطلاق،مقدمات کی یکسوئی کے متعلق دیں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں پیش کی جانے والی درخواستوں پر شکایات کے ازالے کے احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے ان درخواستوں پر رپورٹیں طلب کرلی ہیں بعدازاں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں آئے ہوئے شرکاء سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پولیس دفاترمیں فوری انصاف اور مسائل کو قائم شدہ کمپلینٹ سیل کے ذریعے حل کیاجارہاہے تاہم براہ راست رابطہ کے ذریعے فوری انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
