• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا ، روزگار کے متلا شی ایجو کیٹر ز پریشان

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2016
in First Page
0

این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا ، روزگار کے متلا شی ایجو کیٹر ز پریشان
NTS-NAT-Test-Schedule-2012لیہ(صبح پا کستان)ایجوکیٹرز بھرتی کیلئے درخواست دینے کی کل آخری تاریخ،این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا،تعلیم یافتہ بے روز گار امیدواروں کے شکوک وشبہات بڑھ گئے،این ٹی ایس کے 50فیصد سے زائد مارکس شیٹ ،تعلیمی و پروفیشنل ڈگری کے ساتھ امیدواروں کو درخواست سے لف کرنے کی ہدایت،تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب میں گریڈ 9,14,16کے مردو خواتین ایجوکیٹرز کی 38ہزار آسامیوں پر بھرتی کا عمل کل درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ12اپریل گذر جانے کے ساتھ ہی مکمل ہو جائے گا،میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بھر کے ہزاروں بے روز گار نوجوانوں نے این ٹی ایس فیس کی مد میں 35کروڑ روپے سے زائد کی رقم این ٹی ایس فیس کی مد میں جمع کرائی ہے جبکہ درخواست ارسال کرنے پر کروڑوں روپے کے ہونے والے اخراجات الگ ہیں،نوجوانوں کے مطابق فروری ومارچ میں ہونے والے این ٹی ایس ٹسٹ میں کم و بیش 3فیصد مردو خواتین امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ماضی کے برعکس ایک ہفتہ کے دوران این ٹی ایس رزلٹ کی بجائے حالیہ دنوں میں تقریباًایک ماہ گذر جانے پر بھی نتیجہ کا باقاعدہ اعلان نہ ہو سکا ہے ،این ٹی ایس رزلٹ آؤٹ نہ ہونے پر بے روز گار امیدوار محمد عمر،عمران،زاہد حسین،فاروق بزدار،علی صفیان و دیگر نے کہا کہ اب حکومت این ٹی ایس کو ناکامی کو بچانے کیلئے لیا گیا امتحان منسوخ کرکے یا پھر ناکام امیدواروں کو کامیاب کرنے کی پلاننگ کر رہی ہے اور اسی خاطر رزلٹ اؤٹ نہیں کیا جا رہا کہ کہیں غریبوں کے بچے ایجوکیٹر بھرتی نہ ہوجائیں ،انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے سسٹم کو بدنامی اور ناکامی سے بچانے کیلئے سوچ بچار کر رہی ہے لہذا وہ ایسا کرتی رہے رزلٹ آؤٹ کیا جائے تاکہ کامیاب امیدواران اپنی درخواستیں دیں اور ناکام امیدواروں کو پھر آئندہ بھرتی میں موقع دیا جائے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے غربت بے روز گاری کی چکی میں پسنے والے نوجوانوں کا مزید استحصال کیا تو لاکھوں بے روز گار نوجوانوں کے اجتماع کا ہرگز سامنا نہ کر سکے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔اراضی سنٹر میں ریکارڈ کی لاتعداد غلطیاں درستی کیلئے رشوت خو ری عروج پر

Next Post

لیہ ۔ تخت لاہور کا ایک اور تحفہ ،ضلعی حکومت کے فنڈز میں پندہ فیصد کٹوتی

Next Post

لیہ ۔ تخت لاہور کا ایک اور تحفہ ،ضلعی حکومت کے فنڈز میں پندہ فیصد کٹوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا ، روزگار کے متلا شی ایجو کیٹر ز پریشان NTS-NAT-Test-Schedule-2012لیہ(صبح پا کستان)ایجوکیٹرز بھرتی کیلئے درخواست دینے کی کل آخری تاریخ،این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا،تعلیم یافتہ بے روز گار امیدواروں کے شکوک وشبہات بڑھ گئے،این ٹی ایس کے 50فیصد سے زائد مارکس شیٹ ،تعلیمی و پروفیشنل ڈگری کے ساتھ امیدواروں کو درخواست سے لف کرنے کی ہدایت،تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب میں گریڈ 9,14,16کے مردو خواتین ایجوکیٹرز کی 38ہزار آسامیوں پر بھرتی کا عمل کل درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ12اپریل گذر جانے کے ساتھ ہی مکمل ہو جائے گا،میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بھر کے ہزاروں بے روز گار نوجوانوں نے این ٹی ایس فیس کی مد میں 35کروڑ روپے سے زائد کی رقم این ٹی ایس فیس کی مد میں جمع کرائی ہے جبکہ درخواست ارسال کرنے پر کروڑوں روپے کے ہونے والے اخراجات الگ ہیں،نوجوانوں کے مطابق فروری ومارچ میں ہونے والے این ٹی ایس ٹسٹ میں کم و بیش 3فیصد مردو خواتین امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ماضی کے برعکس ایک ہفتہ کے دوران این ٹی ایس رزلٹ کی بجائے حالیہ دنوں میں تقریباًایک ماہ گذر جانے پر بھی نتیجہ کا باقاعدہ اعلان نہ ہو سکا ہے ،این ٹی ایس رزلٹ آؤٹ نہ ہونے پر بے روز گار امیدوار محمد عمر،عمران،زاہد حسین،فاروق بزدار،علی صفیان و دیگر نے کہا کہ اب حکومت این ٹی ایس کو ناکامی کو بچانے کیلئے لیا گیا امتحان منسوخ کرکے یا پھر ناکام امیدواروں کو کامیاب کرنے کی پلاننگ کر رہی ہے اور اسی خاطر رزلٹ اؤٹ نہیں کیا جا رہا کہ کہیں غریبوں کے بچے ایجوکیٹر بھرتی نہ ہوجائیں ،انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے سسٹم کو بدنامی اور ناکامی سے بچانے کیلئے سوچ بچار کر رہی ہے لہذا وہ ایسا کرتی رہے رزلٹ آؤٹ کیا جائے تاکہ کامیاب امیدواران اپنی درخواستیں دیں اور ناکام امیدواروں کو پھر آئندہ بھرتی میں موقع دیا جائے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے غربت بے روز گاری کی چکی میں پسنے والے نوجوانوں کا مزید استحصال کیا تو لاکھوں بے روز گار نوجوانوں کے اجتماع کا ہرگز سامنا نہ کر سکے گی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.