• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔اراضی سنٹر میں ریکارڈ کی لاتعداد غلطیاں درستی کیلئے رشوت خو ری عروج پر

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2016
in First Page
0

اراضی سنٹر میں ریکارڈ کی لاتعداد غلطیاں درستی کیلئے رشوت خو ری عروج پر

لیہ(صبح پا کستان)مواضعات کی کمپیوٹرائزیشن اور انتقال ،رجسٹری ،فرد ملکیت جاری کرنے کے لئے قائم کئے جانے والے سنٹر میں اہلکاروں نے لوٹ مار کا سلسلہ شروع کر دیا۔ پٹواریوں کی جانب سے مواضعات کا ریکارڈ جمع کرائے جانے کے بعد اہلکاروں نے کمپیوٹرائزڈ کرنے میں لاتعداد غلطیاں کیں جن میں ناموں، کھیوٹ نمبر اور ولدیت کی غلطیاں شامل ہیں۔ اب ان کی درستی کے لئے رشوت طلب کی جا رہی ہے۔سائلین کو تنگ کرنے کیلئے سنٹر میں بنائے گئے کاؤنٹرز میں سے مخصوص کاؤنٹر کی طرف دھکیل دیاجاتا ہے

record center
جہاں پر بیٹھا اہلکار کاغذوں پر فرضی اور ناجائز اعتراض لگا کر درستگی کیلئے چکر لگواناشروع کرا دیتا ہیاور باہر کھڑے دلال سائل کو کام کرانے کیلئے اور چکروں سے بچنے کیلئے رشوت کیلئے ڈیل شروع کر دیتے ہیں رشوت نہ دینے والے سائلین ریکارڈ کی درستی کے لئے پٹوار خانوں، قانونگو اور تحصیلدار کے دفاتر میں دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ اس صورتحال پر سائلین کی بڑی تعداد جن میں چوہدری نوید،غلام حسین،محمد حسین،نذر حسین،فرمان علی،ملک خمیسہ،فرہاد حسین،محمد حسام،میاں تنویر،ارشد حسین و یگر نے ڈی سی او لیہ رانا گلزاراحمد و حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مواضعات کی کمپیوٹرائزیشن اور فرد ملکیت جاری کرنے کے لئے قائم کئے جانے والے سنٹر میں اہلکاروں نے لوٹ مار کا سلسلہ شروع کر دیا۔

Post Views: 18
Tags: layyah news
Previous Post

جماعت اسلامی لیہ کی کرپشن فری ریلی ، پاکستان میں روزانہ اربوں روپے کی کرپشن ہو رہی ہے مقررین کا خطاب

Next Post

لیہ ۔ این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا ، روزگار کے متلا شی ایجو کیٹر ز پریشان

Next Post

لیہ ۔ این ٹی ایس کا رزلٹ 25روز گذر جانے کے بعد بھی نہ آسکا ، روزگار کے متلا شی ایجو کیٹر ز پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

اراضی سنٹر میں ریکارڈ کی لاتعداد غلطیاں درستی کیلئے رشوت خو ری عروج پر

لیہ(صبح پا کستان)مواضعات کی کمپیوٹرائزیشن اور انتقال ،رجسٹری ،فرد ملکیت جاری کرنے کے لئے قائم کئے جانے والے سنٹر میں اہلکاروں نے لوٹ مار کا سلسلہ شروع کر دیا۔ پٹواریوں کی جانب سے مواضعات کا ریکارڈ جمع کرائے جانے کے بعد اہلکاروں نے کمپیوٹرائزڈ کرنے میں لاتعداد غلطیاں کیں جن میں ناموں، کھیوٹ نمبر اور ولدیت کی غلطیاں شامل ہیں۔ اب ان کی درستی کے لئے رشوت طلب کی جا رہی ہے۔سائلین کو تنگ کرنے کیلئے سنٹر میں بنائے گئے کاؤنٹرز میں سے مخصوص کاؤنٹر کی طرف دھکیل دیاجاتا ہے

record center جہاں پر بیٹھا اہلکار کاغذوں پر فرضی اور ناجائز اعتراض لگا کر درستگی کیلئے چکر لگواناشروع کرا دیتا ہیاور باہر کھڑے دلال سائل کو کام کرانے کیلئے اور چکروں سے بچنے کیلئے رشوت کیلئے ڈیل شروع کر دیتے ہیں رشوت نہ دینے والے سائلین ریکارڈ کی درستی کے لئے پٹوار خانوں، قانونگو اور تحصیلدار کے دفاتر میں دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ اس صورتحال پر سائلین کی بڑی تعداد جن میں چوہدری نوید،غلام حسین،محمد حسین،نذر حسین،فرمان علی،ملک خمیسہ،فرہاد حسین،محمد حسام،میاں تنویر،ارشد حسین و یگر نے ڈی سی او لیہ رانا گلزاراحمد و حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مواضعات کی کمپیوٹرائزیشن اور فرد ملکیت جاری کرنے کے لئے قائم کئے جانے والے سنٹر میں اہلکاروں نے لوٹ مار کا سلسلہ شروع کر دیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.