لیہ ۔ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا
جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا جماعت اسلامی ...
جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا جماعت اسلامی ...
Breaking News سانحہ چک 105 . وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا متوقع دورہ لیہ ضلعی حکام کی ...
ایم پی اے کے حواریوں نے کھڑی گندم کو آگ لگا دی ۔ پولیس ایف آئی آر درج نہیں کر ...
سابق گورنر کی جانب سے زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے لئے چالیس ہزار روپے فی کس ...
چک نمبر150ٹی ڈی اے ، ایک ہی گھر کے چار بچوں سمیت چھ افراد شربت پینے سے فوڈ پوزننگ کا ...
حقائق کاتعین کرنے کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کی جائیں۔رحمت اللہ خان نیازی آرپی اوڈیرہ غازیخان آرپی او متاثرین کے گھر ...
مذبح خا نوں کے علاقوں با ہر کسی بھی مقام پر ذبح کر نے کی پا بندی لیہ (صبح پا ...
معصوم شہر یو ں کی ہلا کت کے واقعہ کی اعلیٰ سطحی انکوائری چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کرے گی ۔صوبا ...
سانحہ چک 105۔ فرانزک لیبارٹری رپورٹ لڈووں میں ملا "کلور فینا پر " زہر اموات کا سبب بنا زہریلی مٹھائی ...
چک 105 ۔جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 30ہو گئی ،22 متاثرین علاج معالجہ کیلئے جناح ہسپتال لاہورپہنچ گئے لیہ(صبح ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsجماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان مہم کے تحت ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا

لیہ(صبح پاکستان )کرپشن فری پاکستان کے سلسلہ میں جماعت اسلامی لیہ کے زیر اہتمام ٹی ڈ ی اے چوک پر احتجاجی دھر نا دیا گیا احتجاجی دھرنا میں نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گوجر،ضلعی امیر چوہدری مبشر نعیم،،سٹی امیر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،میاں تنویر احمد،شیخ جاوید احمد اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن و بدعنوانینے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے بدحالی کا شکار کردیا ہے دہشت گردی سمیت دیگر ایشوز کرپشن کی پیدوار ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکمرانوں سیاستدانوں کی کرپشن کے قصے پانامہ لیکس کے ذریعے منظر عام پر آچکے ہیں لہذاسیاستدانوں کا اعتراف کافی نہ ہے بلکہ تمام حکومتی و سیا سی عہدیداران اپنی کرپشن چھپانے یا توجیحات بیان کرنے کی بجائے اعتراف جرم کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگ کر اقتدار و سیاست سے الگ ہوجائیں کرپشن فری پاکستان کیمپ میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔