سانحہ 105ایم ایل کے شہدا ء کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں زہریلی مٹھا ئی سے 30افراد کے جا ں بحق ہو نے کا واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے جس پر جتنا دکھ و رنج کا اظہار کیا جا ئے کم ہے یہ بات ڈسٹرکٹ پرائس کنٹر ول کمیٹی کے اجلاس میں صدر انجمن تا جران کروڑ لعل عیسن حاجی مختیار حسین کی تحریک پر سانحہ 105ایم ایل کے شہدا ء کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا کر نے کے موقع پر کہی ۔ اجلاس کی صدارت اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے کی اجلا س میں شہدا ء کے درجا ت کی بلندی اور لواحقین کے صبر وجمیل کے لئے فاتحہ خوانی و دعا کی گئی ۔