• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سا نحہ چک 105فتح پور. دوکاندار کے چھوٹے بھائی نے مٹھاءی میں زہر ملانے کا اعتراف کر لیا

webmaster by webmaster
مئی 7, 2016
in Fatehpur
0

سا نحہ چک 105فتح پور. دوکاندار کے چھوٹے بھائی نے مٹھاءی میں زہر ملانے کا اعتراف کر لیا

سانحہ چک کے 105ملزمان
سانحہ چک کے 105ملزمان

لیہ (ڈیسک ما نیٹرننگ) بڑا بھائی اسے آئے روز شدید تشدد کا نشانہ بناتا تھا اور گھر سے نکال دیتا تھا جس پر تنگ آکر غصے کی حالت میں مٹھائی میں زہر ملایا جب کہ زہر کی بوتل ملک غفار نے دکان میں رکھی یہ اعترافی بیان مجسٹریٹ کے سا منے گیارہ موڑ پر واقع مٹھاءی کی دکان کے مالک کے چھوٹے بھاءی نے مجسٹریٹ کی عدالت میں دیا ۔
ایکسپریس نیوز کے مطا بق پولیس 16 روز بعد لیہ میں زہریلی مٹھائی سے اموات کا معمہ حل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور ملزم نے بیان ریکارڈ کرانے کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق دکان مالک طارق کے چھوٹے بھائی خالد نے مٹھائی میں زہر ملانے کا اعتراف کیا جس میں ملزم نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ اس کا بڑا بھائی اسے آئے روز شدید تشدد کا نشانہ بناتا تھا اور گھر سے نکال دیتا تھا جس پر تنگ آکر غصے کی حالت میں مٹھائی میں زہر ملایا جب کہ زہر کی بوتل ملک غفار نے دکان میں رکھی۔

واضح رہے کہ لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے تھے جب کہ متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی تھی جس پر پولیس نے دکان مالک اور اس کے چھوٹے بھائی سمیت دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا تھا۔

Post Views: 71
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم کی خبریں عمر شاکر سے

Next Post

وزیر اعظم نواز شریف سکھر کے دورے پر

Next Post
وزیر اعظم نواز شریف سکھر کے دورے پر

وزیر اعظم نواز شریف سکھر کے دورے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

سا نحہ چک 105فتح پور. دوکاندار کے چھوٹے بھائی نے مٹھاءی میں زہر ملانے کا اعتراف کر لیا

سانحہ چک کے 105ملزمان
سانحہ چک کے 105ملزمان

لیہ (ڈیسک ما نیٹرننگ) بڑا بھائی اسے آئے روز شدید تشدد کا نشانہ بناتا تھا اور گھر سے نکال دیتا تھا جس پر تنگ آکر غصے کی حالت میں مٹھائی میں زہر ملایا جب کہ زہر کی بوتل ملک غفار نے دکان میں رکھی یہ اعترافی بیان مجسٹریٹ کے سا منے گیارہ موڑ پر واقع مٹھاءی کی دکان کے مالک کے چھوٹے بھاءی نے مجسٹریٹ کی عدالت میں دیا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطا بق پولیس 16 روز بعد لیہ میں زہریلی مٹھائی سے اموات کا معمہ حل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور ملزم نے بیان ریکارڈ کرانے کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق دکان مالک طارق کے چھوٹے بھائی خالد نے مٹھائی میں زہر ملانے کا اعتراف کیا جس میں ملزم نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ اس کا بڑا بھائی اسے آئے روز شدید تشدد کا نشانہ بناتا تھا اور گھر سے نکال دیتا تھا جس پر تنگ آکر غصے کی حالت میں مٹھائی میں زہر ملایا جب کہ زہر کی بوتل ملک غفار نے دکان میں رکھی۔

واضح رہے کہ لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 30 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے تھے جب کہ متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی تھی جس پر پولیس نے دکان مالک اور اس کے چھوٹے بھائی سمیت دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا تھا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.