• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔زہریلی مٹھائی سے متا ثرہ جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا

webmaster by webmaster
مئی 4, 2016
in First Page
0

زہریلی مٹھائی سے متا ثرہ جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا
Jinnah-Hospital-Lahoreلیہ(صبح پا کستان)زہریلی مٹھائی کھانے والے جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر شفقت حسین کی سربراہی میں 9پروفیسر ز کے بورڈ کا اجلاس ،ایم ایس کی سربراہی میں پروفیسرز کی سیکرٹری صحت سے میٹنگ مستقبل کافیصلہ تاحال نہ ہوسکا،تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی علاقہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 31افراد جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ 12متاثرین کا جناح ہسپتال لاہور میں علاج معالجہ کیا جا رہا ہے جن میں سے 8سالہ عائشہ آئی سی یو میں داخل ہے ،ڈاکٹر کے اجلاس میں بتایا گیا کہ زہر کے اثرات 53ہفتے جسم میں موجود رہیں گے ایم ایس ڈاکٹر شفقت حسن کی سربراہی میں پروفیسرز کے بورڈ نے سیکرٹری صحت پنجاب سے میٹنگ کرکے متاثرین کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئیکہ ان کے علاج کیلئے ان کو جناح ہسپتال میں رکھا جائے یا ان کو گھروں میں شفٹ کردیا جائے اور علاج معالجہ کیلئے ان متاثرین کو مختلف اوقات میں ہسپتال بلایا جائے کیونکہ 53ہفتے متاثرین کے جسم میں زہر کے اثرات رہیں گے اور ان اثرات کی وجہ سے کسی بھی متاثر پر کسی وقت بھی حملہ ہو سکتا ہے۔متاثرین کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

پیرامیڈیکل سکول لیہ کا سالانہ رزلٹ 75میں سے 36طالبعلم فیل

Next Post

لیہ ۔ حکو مت کوٹ سلطان میں آ ئل ٹینکر میں آگ لگنے سے جلنے والی دکانوں کے غریب مالکان کے نقصانات کا ازالہ کرے ۔ انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ حکو مت کوٹ سلطان میں آ ئل ٹینکر میں آگ لگنے سے جلنے والی دکانوں کے غریب مالکان کے نقصانات کا ازالہ کرے ۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

زہریلی مٹھائی سے متا ثرہ جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا Jinnah-Hospital-Lahoreلیہ(صبح پا کستان)زہریلی مٹھائی کھانے والے جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر شفقت حسین کی سربراہی میں 9پروفیسر ز کے بورڈ کا اجلاس ،ایم ایس کی سربراہی میں پروفیسرز کی سیکرٹری صحت سے میٹنگ مستقبل کافیصلہ تاحال نہ ہوسکا،تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی علاقہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 31افراد جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ 12متاثرین کا جناح ہسپتال لاہور میں علاج معالجہ کیا جا رہا ہے جن میں سے 8سالہ عائشہ آئی سی یو میں داخل ہے ،ڈاکٹر کے اجلاس میں بتایا گیا کہ زہر کے اثرات 53ہفتے جسم میں موجود رہیں گے ایم ایس ڈاکٹر شفقت حسن کی سربراہی میں پروفیسرز کے بورڈ نے سیکرٹری صحت پنجاب سے میٹنگ کرکے متاثرین کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئیکہ ان کے علاج کیلئے ان کو جناح ہسپتال میں رکھا جائے یا ان کو گھروں میں شفٹ کردیا جائے اور علاج معالجہ کیلئے ان متاثرین کو مختلف اوقات میں ہسپتال بلایا جائے کیونکہ 53ہفتے متاثرین کے جسم میں زہر کے اثرات رہیں گے اور ان اثرات کی وجہ سے کسی بھی متاثر پر کسی وقت بھی حملہ ہو سکتا ہے۔متاثرین کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.