لیہ ۔ ڈسٹرکٹ کو رٹس لیہ میں ای کو رٹس و جدید ویڈ یو لنک سسٹم کا افتتا ح
لیہ (صبح پا کستان) مقدما ت کو سرعت سے نمٹا نے اور عدالتی سسٹم میں بہتری کے ذریعے خو د ...
لیہ (صبح پا کستان) مقدما ت کو سرعت سے نمٹا نے اور عدالتی سسٹم میں بہتری کے ذریعے خو د ...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب کسان پیکج کے تحت چھوٹے کاشتکاروں و کسانوں کو زرعی آلا ت ...
لیہ(صبح پا کستان) ٹی ایم او لیہ عثمان سورایا 21 روز کی رخصت پر چلے گئے ، ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے تین ڈاکٹروں کی برطرفی ، وائی ڈی اے نے بحالی کے لئے حکام کو ایک ہفتے ...
ڈینگی کے تدارک کے لئے ما حو ل کو صاف رکھنا بہت ضر وری ہے ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر کو ارڈینشن ...
لیہ: (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں 23جو لا ئی کو انسداد ڈینگی ڈے منا یا جا رہا ہے جس ...
Sahibzada Faiz-ul Hassan لیہ ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا ایک اجلاس ممبر قومی اسمبلی صاحبز ادہ فیض ...
file foto لیہ(صبح پا کستان)سابق ای ڈی او تعلیم مسز طاہرہ شفیق چشتی کی بطور پرنسپل اسلامیہ گرلز ہائی سکول ...
لیہ (صبح پا کستان) نثار احمد خان نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ کے عہدے کا چارج سنبھا ل لیا ہے ...
لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں نشیبی علاقوں کو جانے والے روڈز ،دریا میں پانی کی صورت حال ،محکمہ ...
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان) مقدما ت کو سرعت سے نمٹا نے اور عدالتی سسٹم میں بہتری کے ذریعے خو د کا ر کمپیو ٹرائزڈ نظام کا اجراء فوری انصاف کی فراہمی کے لئے اہم پیش رفت ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال نعیم نے ڈسٹرکٹ کو رٹس لیہ میں ای کو رٹس و جدید ویڈ یو لنک سسٹم کے افتتا ح کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر سینئر سول جج و فوکل پرسن ظہیر احمد نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ اس جد ید کمپیو ٹرائزڈ نظا م کے تحت کسی بھی گواہ کا بیان جو کسی نا گزیر حا لا ت کی وجہ سے عدالت نہ آسکتا ہو آن لا ئن ریکارڈ کیاجا سکے گا اور ایسے بیا ن کو چیف جسٹس لا ہو ر ہا ئی کو رٹ بھی آن لا ئن دیکھ سکیں گے ۔ مز ید برآں نقول ایجنسی کا بھی افتتا ح کیا گیا جس میں جد ید کمپیو ٹرائزڈ سہو لیا ت کے تحت ایس ایم ایس کے ذریعے اطلا ع دی جا ئے گی اور اس کی نقل تیار ہو جا ئے گی ۔ اس موقع پر تمام ججز صاحبا ن نے اس انقلا بی اقدام کو سراہا جو فوری طور پر انصاف کی فراہمی کے لئے ایک اہم جد ید وا نقلا بی اقدام ہے ۔
