ڈینگی کے تدارک کے لئے ما حو ل کو صاف رکھنا بہت ضر وری ہے ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر کو ارڈینشن محبوب احمد
ڈینگی سے بچاؤ کا واحد طریقہ احتیاطی تدا بیر میں مضمر ہے ۔ ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن
لیہ ( صبح پا کستان )صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی انسداد ڈینگی ڈے منا یا گیا اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل کے ہا ل میں ایک سیمینار منعقد ہو ا جس میں ڈسٹرکٹ آفیسر کو ارڈینشن محبوب احمد ، ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ضیا ء الحسن ، ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ، سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محسن ریا ض ، لیڈی ہیلتھ سپر وائزر ، لیڈی ہیلتھ ورکز ، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس ، سوشل ویلفیئر ، ما حولیا ت ، زراعت ، لا ئیوسٹا ک ، جنگلا ت ، ٹی ایم اے ، پاپولیشن پلا ننگ ، لو کل گورنمنٹ و دیگر متعلقہ محکمو ں کے افسران و اہلکا روں سمیت میڈیا نمائند گان موجو د تھے ۔ ڈی او سی محبوب احمد نے سیمینا ر سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ صفائی نصف ایما ن ہے اور ڈینگی کے تدارک کے لئے کیے جا نے والے اقدامات میں ارد گرد کے ما حو ل کو صاف رکھنا بہت ضر وری ہے انہو ں نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی جا نب سے ڈینگی کے خاتمے اور اس سلسلہ میں سیمینار
اور واک منعقد کرانے کا مقصد عوام کو آگہی فراہم کر نا ہے تا کہ وہ احتیاطی تدا بیر پر عمل پیرا ہو کر اس مو ذی مر ض سے بچ سکیں ۔ ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن نے سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ڈینگی سے بچاؤ کا واحد طریقہ احتیاطی تدا بیر میں مضمر ہے انہو ں نے کہا کہ متعلقہ محکمو ں کے اہلکار گھر گھر جا کر اس سلسلہ میں عوام کو آگہی فراہم کر یں ۔سیمینار سے میڈیکل سپر نٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتا ل ڈاکٹر اکبر علی بھٹی ، ڈسٹرکٹ فریشن ڈاکٹر ظفر اقبال ملغا نی نے خطاب کرتے ہو ئے ڈینگی کی علا ما ت ، احتیاطی تدا بیر اور علاج معالجہ کے با رے میں آگہی دی انہو ں نے کہا کہ ضلع لیہ ڈینگی فری ہے تا ہم بر ساتی مو سم میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ رہتا ہے لہذا عوام کو چاہیے کہ وہ گھر اور ارد گر د کے ما حو ل میں پا نی کھڑا نہ ہو نے دیں ۔ انہو ں نے کہا کہ پو ری آستین والے کپڑے ، مچھر مار سپرے و لو شن اور مچھر دانی کے
استعما ل کی عادت ڈالی جا ئے انہو ں نے کہا کہ بخار کی صورت میں از خو د کو ئی دوائی نہ کھا ئی جا ئے بلکہ کسی مستند ڈاکٹر سے رجوع کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ ڈینگی بخار کے ٹیسٹ کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کٹس موجو د ہیں بعد ازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک ڈینگی آگہی واک کی گئی اس موقع پر ڈی او سی ، ای ڈی او ہیلتھ و دیگر افسران نے عوام میں ڈینگی بارے معلوماتی بر وشرز بھی تقسیم کیے ۔دریں اثنا ضلع کی تحصیل کر وڑ اور تحصیل چوبا رہ میں بھی ڈینگی ڈے منا یا گیا اور آگہی واک و سیمینا ر بھی منعقد کیے گئے ۔
انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر گو رنمنٹ گرلز ہا ئی سکو ل ٹی ڈی اے کا لو نی لیہ میں سیمینار
انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر گو رنمنٹ گرلز ہا ئی سکو ل ٹی ڈی اے کا لو نی لیہ میں سینئر ہیڈ مسٹر یس شاہینہ فرید ملغانی کی سربراہی میں سیمینار منعقد ہو ا جس میں سٹاف و اہلکا روں کو ڈینگی سے بچاؤ کی احتیاطی تدا بیر کے با رے میں آگہی دی گئی اور اس پیغا م کو عام کر نے کی ضرورت پر زور دیتے ہو ئے گھر وں میں احتیاطی تدا بیر پر عمل کر نے اور ڈینگی بخار سے بچاؤ کے با رے میں بتا یا گیا ۔ بعد ازاں سینئر ہیڈ مسٹریس کی زیرنگرانی گراسی پلا ٹس ، گملوں ، کو لرز میں فالتو پا نی کا خا تمہ ، کمر وں میں سپرے اور تمام سکو ل کی صفائی کر ائی گئی ۔