• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ کو رٹس لیہ میں ای کو رٹس و جدید ویڈ یو لنک سسٹم کا افتتا ح

webmaster by webmaster
جولائی 25, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 25-07-2016(4)لیہ (صبح پا کستان) مقدما ت کو سرعت سے نمٹا نے اور عدالتی سسٹم میں بہتری کے ذریعے خو د کا ر کمپیو ٹرائزڈ نظام کا اجراء فوری انصاف کی فراہمی کے لئے اہم پیش رفت ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال نعیم نے ڈسٹرکٹ کو رٹس لیہ میں ای کو رٹس و جدید ویڈ یو لنک سسٹم کے افتتا ح کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر سینئر سول جج و فوکل پرسن ظہیر احمد نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ اس جد ید کمپیو ٹرائزڈ نظا م کے تحت کسی بھی گواہ کا بیان جو کسی نا گزیر حا لا ت کی وجہ سے عدالت نہ آسکتا ہو آن لا ئن ریکارڈ کیاجا سکے گا اور ایسے بیا ن کو چیف جسٹس لا ہو ر ہا ئی کو رٹ بھی آن لا ئن دیکھ سکیں گے ۔ مز ید برآں نقول ایجنسی کا بھی افتتا ح کیا گیا جس میں جد ید کمپیو ٹرائزڈ سہو لیا ت کے تحت ایس ایم ایس کے ذریعے اطلا ع دی جا ئے گی اور اس کی نقل تیار ہو جا ئے گی ۔ اس موقع پر تمام ججز صاحبا ن نے اس انقلا بی اقدام کو سراہا جو فوری طور پر انصاف کی فراہمی کے لئے ایک اہم جد ید وا نقلا بی اقدام ہے ۔

Pic From Layyah 25-07-2016(4)

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ کسان پیکج کے تحت کا شتکا روں کو بلا سود قرض دینے کے لئے سو ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔صوبا ئی پار لیما نی سیکرٹری برائے داخلہ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ

Next Post

بلو چ وکلا ء ڈو یلپمنٹ آر گنا ئز یشن لیہ کے زیرِ اہتما م عید ملن پار ٹی

Next Post

بلو چ وکلا ء ڈو یلپمنٹ آر گنا ئز یشن لیہ کے زیرِ اہتما م عید ملن پار ٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

Pic From Layyah 25-07-2016(4)لیہ (صبح پا کستان) مقدما ت کو سرعت سے نمٹا نے اور عدالتی سسٹم میں بہتری کے ذریعے خو د کا ر کمپیو ٹرائزڈ نظام کا اجراء فوری انصاف کی فراہمی کے لئے اہم پیش رفت ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال نعیم نے ڈسٹرکٹ کو رٹس لیہ میں ای کو رٹس و جدید ویڈ یو لنک سسٹم کے افتتا ح کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر سینئر سول جج و فوکل پرسن ظہیر احمد نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ اس جد ید کمپیو ٹرائزڈ نظا م کے تحت کسی بھی گواہ کا بیان جو کسی نا گزیر حا لا ت کی وجہ سے عدالت نہ آسکتا ہو آن لا ئن ریکارڈ کیاجا سکے گا اور ایسے بیا ن کو چیف جسٹس لا ہو ر ہا ئی کو رٹ بھی آن لا ئن دیکھ سکیں گے ۔ مز ید برآں نقول ایجنسی کا بھی افتتا ح کیا گیا جس میں جد ید کمپیو ٹرائزڈ سہو لیا ت کے تحت ایس ایم ایس کے ذریعے اطلا ع دی جا ئے گی اور اس کی نقل تیار ہو جا ئے گی ۔ اس موقع پر تمام ججز صاحبا ن نے اس انقلا بی اقدام کو سراہا جو فوری طور پر انصاف کی فراہمی کے لئے ایک اہم جد ید وا نقلا بی اقدام ہے ۔

Pic From Layyah 25-07-2016(4)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.