• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کسان پیکج کے تحت کا شتکا روں کو بلا سود قرض دینے کے لئے سو ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔صوبا ئی پار لیما نی سیکرٹری برائے داخلہ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ

webmaster by webmaster
جولائی 25, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 25-07-2016(3)لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب کسان پیکج کے تحت چھوٹے کاشتکاروں و کسانوں کو زرعی آلا ت ، ادویا ت اور بلا سود قرض دینے کے لئے سو ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار مو جو دہ حکو مت کسانوں و کا شتکاروں کو ایک بڑا کسان پیکج دے رہی ہے جو مستحسن و انقلا بی اقدام ہے ۔یہ بات صوبا ئی پار لیما نی سیکرٹری برائے داخلہ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے ٹی ایم اے   ہا ل لیہ میں کسان پیکج آگہی سیمینار سے اپنے صدارتی خطا ب میں کہی ۔ سیمینار میں ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ڈی او زراعت فیض محمد کندی ، ڈی ڈی او زراعت خا لد محمو د چوہدری ،ڈی ڈی او زراعت کر وڑ غلام فرید ، محمد اشرف بھٹی ڈی او لیبارٹری ، مہر ریاض علی میلوانہ ،ملک ظفر اقبال وائس چیئر مین یو سی پہا ڑ پور ،کا شتکاروں و کسانوں کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا کہ حکومت پنجا ب کے کسان پیکج سے کا شتکا روں کو مجمو عی طور پر سالا نہ 163ارب روپے کے فوائد حاصل ہو ں گے ۔ کسان پیکج کے تحت کا شتکا روں کو کھا د بیج و زرعی مداخل کے لئے بلا سو د قرضے سبسڈائزڈ نر خوں پر ہمہ قسمی زرعی آلا ت ، پا نی کے درست استعما ل کے لئے کھا لہ جا ت کی تعمیر ، ٹریکٹروں ، ڈرل مشین ، لیزر لینڈ لیورلر و دیگر آلا ت مہیا کیے جا ئیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ کسان اور زراعت پا کستا ن کے لئے لازم و ملزوم ہیں اور یہی وجہ ہے کہ خادم پنجا ب اس شعبہ کو فوکس کیے ہو ئے ہیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ خا دم پنجاب کسان پیکج کا بنیا دی مقصد کاشتکاروں کی معاشی حا لت سدھا رنے و ملکی زرعی ترقی کے لئے معاونت فراہم کر نے کا بھر پور ذریعہ ہے ۔ ا س موقع پر ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ڈی او زراعت فیض محمد کندی و دیگر ما ہرین زراعت نے سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ مو سمیا تی تبدیلیوں کے پیش نظر زیادہ برداشت و پیداواری صلا حیتوں کے حا مل بیجوں کی فراہمی کے لئے بھی کسان پیکج کے تحت محکمہ زراعت اقداما ت عمل میں لا رہا ہے ۔کپاس کی بہتر پیداوار کے لئے جد ید ٹیکنا لو جی کا استعمال ، مشینی کا شت کے فوائد ، مو سمی حا لات کے مطابق فصلو ں کی مناسب دیکھ بھا ل ، فی ایکڑپید اوار میں اضا فہ کے لئے کھا دوں کے متنا سب استعما ل اور با غا ت کے فروغ ، اہمیت ، بہتر دیکھ بھا ل اور منفعت بخش ہو نے کے بارے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔

Pic From Layyah 25-07-2016(3)

Tags: layyah news
Previous Post

PPP announces to replace Sindh Chief Minister Qaim Ali Shah,

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ کو رٹس لیہ میں ای کو رٹس و جدید ویڈ یو لنک سسٹم کا افتتا ح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

Pic From Layyah 25-07-2016(3)لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب کسان پیکج کے تحت چھوٹے کاشتکاروں و کسانوں کو زرعی آلا ت ، ادویا ت اور بلا سود قرض دینے کے لئے سو ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار مو جو دہ حکو مت کسانوں و کا شتکاروں کو ایک بڑا کسان پیکج دے رہی ہے جو مستحسن و انقلا بی اقدام ہے ۔یہ بات صوبا ئی پار لیما نی سیکرٹری برائے داخلہ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے ٹی ایم اے   ہا ل لیہ میں کسان پیکج آگہی سیمینار سے اپنے صدارتی خطا ب میں کہی ۔ سیمینار میں ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ڈی او زراعت فیض محمد کندی ، ڈی ڈی او زراعت خا لد محمو د چوہدری ،ڈی ڈی او زراعت کر وڑ غلام فرید ، محمد اشرف بھٹی ڈی او لیبارٹری ، مہر ریاض علی میلوانہ ،ملک ظفر اقبال وائس چیئر مین یو سی پہا ڑ پور ،کا شتکاروں و کسانوں کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا کہ حکومت پنجا ب کے کسان پیکج سے کا شتکا روں کو مجمو عی طور پر سالا نہ 163ارب روپے کے فوائد حاصل ہو ں گے ۔ کسان پیکج کے تحت کا شتکا روں کو کھا د بیج و زرعی مداخل کے لئے بلا سو د قرضے سبسڈائزڈ نر خوں پر ہمہ قسمی زرعی آلا ت ، پا نی کے درست استعما ل کے لئے کھا لہ جا ت کی تعمیر ، ٹریکٹروں ، ڈرل مشین ، لیزر لینڈ لیورلر و دیگر آلا ت مہیا کیے جا ئیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ کسان اور زراعت پا کستا ن کے لئے لازم و ملزوم ہیں اور یہی وجہ ہے کہ خادم پنجا ب اس شعبہ کو فوکس کیے ہو ئے ہیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ خا دم پنجاب کسان پیکج کا بنیا دی مقصد کاشتکاروں کی معاشی حا لت سدھا رنے و ملکی زرعی ترقی کے لئے معاونت فراہم کر نے کا بھر پور ذریعہ ہے ۔ ا س موقع پر ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ڈی او زراعت فیض محمد کندی و دیگر ما ہرین زراعت نے سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ مو سمیا تی تبدیلیوں کے پیش نظر زیادہ برداشت و پیداواری صلا حیتوں کے حا مل بیجوں کی فراہمی کے لئے بھی کسان پیکج کے تحت محکمہ زراعت اقداما ت عمل میں لا رہا ہے ۔کپاس کی بہتر پیداوار کے لئے جد ید ٹیکنا لو جی کا استعمال ، مشینی کا شت کے فوائد ، مو سمی حا لات کے مطابق فصلو ں کی مناسب دیکھ بھا ل ، فی ایکڑپید اوار میں اضا فہ کے لئے کھا دوں کے متنا سب استعما ل اور با غا ت کے فروغ ، اہمیت ، بہتر دیکھ بھا ل اور منفعت بخش ہو نے کے بارے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔

Pic From Layyah 25-07-2016(3)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.