لیہ(صبح پا کستان) ٹی ایم او لیہ عثمان سورایا 21 روز کی رخصت پر چلے گئے ، ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے نے چارج چھوڑنے سے قبل ٹی ایم او کی چھٹی پر دستخط کئے ، سیلاب کی آمد سے قبل ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم او ایکسین جیسی تینوں اہم سیٹیں خالی ، تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے لیہ میں ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر لبنیٰ نذیر کے ٹرانسفر ، ایکسین شاہد محمود کو جبری رخصت پر بھیجنے کے بعد ٹی ایم او عثمان سرایا بھی 21 روز کی چھٹی لے کر گھر روانہ ہوگئے ۔ ٹی ایم اے لیہ نے سابق ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے کی آر میں بد انتظامی کی اقرباپروری اور کرپشن کی وہ مثالیں قائم کیں جنکی ماضی میں نظیر نہیں ملتی ، ٹی ایم او لیہ نے چھٹی پر جانے میں ہی عافیت سمجھی ، ایکسین اور ٹی ایم او کا چارج ایس پی او اعجاز خان ملغانی کے حوالے سیلاب کی آمد پر تینوں افسران کی سیٹیں خالی ہونے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








