• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ وزیر اعلی نے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے اسٹیمیٹ رپورٹ طلب کر لی ، صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے

webmaster by webmaster
جولائی 24, 2016
in First Page
0

FAIZ UL HASAIN M N Aکروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان) صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے کی درخواست پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے، تحصیل چوبارہ کے چک نمبر449/اور498/ کی 12کلومیٹر روڈ کی تعمیرکی اسٹیمیٹ پورٹ ایک ہفتہ کے اندر طلب کر لی ہے تفصیل کے مطابق حلقہ این اے 181کے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ک نے وزیر اعلی ٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حلقہ نمبر181 کے عوام کے درینہ مسائل سے آگاہ کیا ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کی درخواست پر ڈائریکٹو جاری کرتے ہوئے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے، تحصیل چوبارہ کے چک نمبر449/اور498/ کی 12کلومیٹر روڈ کی تعمیرکی اسٹیمیٹ پورٹ ایک ہفتہ کے اندر طلب کر لی ہے ان خیالات کا اظہارکے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے کیا انھوں کہاکہ کروڑ شہر اور تحصیل چوبارہ کے عوام کا درینہ مطالبہ لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے اور چوبارہ کے چک نمبر449/اور چک نمبر498/ کی سڑک براستہ چک نمبر123/ml,124/ml 125/ml 122/ml 127/mlاور چک نمبر495/کی تعمیر کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈائریکٹو جاری کر دیا ہے اور ایک اہفتہ کے اندر انتظامیہ سے پورٹ طلب کر لی ہے انھوں نے کہاکہپاکستان مسلم لیگ کی حکومت جلد بجلی اور دیگر بحرانوں پر قابو پالے گئی سابقہ دور حکومت میں ماسوائے کرپشن ،لوٹ گھسوٹ بد عبوانیوں اور بحرانوں کے عوام کو کچھ نہیں دیا گیا پاکستان مسلم لیگ کی حکومت میاں برادران کی قیادت میں بحرانو ں پر قابو پاکر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرے گا اور سابقہ دور میں لئے جانے والے قرضہ جات کو اتار کر خود مختیار ریاست بنائے گا انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں سب سے زیادہ مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ہے میا ں نواز شریف کی مضبوط ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے اور اس پر جلد قابو پا لیا جا ئیگائے انھوں نے کہاکہ پاکستان کی عوام کی بھر میاں نواز شریف کی قیادت پر مکمل یقین کرتی ہے اور دھرن سیاست کی مذمت کرتی ہے انھوں نے کہاکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اور کشمیر کے حالیہ انتخابات کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے دھرنے والی سیاست نے اپنے نتائج دیکھ لیء ہیں انھوں نے کہاکہ ڈی چوک والے ملک پاکستان پر رحم کھائے ملک ترقی کی راہ چل گیا ہے اس کے راستہ میں روڑے نہ اٹھکائے
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Post Views: 27
Tags: karor laleasan news
Previous Post

سیلاب کی آمد سے قبل ٹی ایم اے لیہ کی ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم او ایکسین جیسی تینوں اہم سیٹیں خالی

Next Post

کوٹ سلطان ۔ اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے کہ بورڈ میں پوزیشن حاصل کی ۔ منہاج فاطمہ

Next Post

کوٹ سلطان ۔ اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے کہ بورڈ میں پوزیشن حاصل کی ۔ منہاج فاطمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

FAIZ UL HASAIN M N Aکروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان) صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے کی درخواست پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے، تحصیل چوبارہ کے چک نمبر449/اور498/ کی 12کلومیٹر روڈ کی تعمیرکی اسٹیمیٹ پورٹ ایک ہفتہ کے اندر طلب کر لی ہے تفصیل کے مطابق حلقہ این اے 181کے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ک نے وزیر اعلی ٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حلقہ نمبر181 کے عوام کے درینہ مسائل سے آگاہ کیا ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کی درخواست پر ڈائریکٹو جاری کرتے ہوئے لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے، تحصیل چوبارہ کے چک نمبر449/اور498/ کی 12کلومیٹر روڈ کی تعمیرکی اسٹیمیٹ پورٹ ایک ہفتہ کے اندر طلب کر لی ہے ان خیالات کا اظہارکے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے کیا انھوں کہاکہ کروڑ شہر اور تحصیل چوبارہ کے عوام کا درینہ مطالبہ لیہ کروڑ روڈ کارپٹ، ون وے اور چوبارہ کے چک نمبر449/اور چک نمبر498/ کی سڑک براستہ چک نمبر123/ml,124/ml 125/ml 122/ml 127/mlاور چک نمبر495/کی تعمیر کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈائریکٹو جاری کر دیا ہے اور ایک اہفتہ کے اندر انتظامیہ سے پورٹ طلب کر لی ہے انھوں نے کہاکہپاکستان مسلم لیگ کی حکومت جلد بجلی اور دیگر بحرانوں پر قابو پالے گئی سابقہ دور حکومت میں ماسوائے کرپشن ،لوٹ گھسوٹ بد عبوانیوں اور بحرانوں کے عوام کو کچھ نہیں دیا گیا پاکستان مسلم لیگ کی حکومت میاں برادران کی قیادت میں بحرانو ں پر قابو پاکر پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرے گا اور سابقہ دور میں لئے جانے والے قرضہ جات کو اتار کر خود مختیار ریاست بنائے گا انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں سب سے زیادہ مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ہے میا ں نواز شریف کی مضبوط ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے اور اس پر جلد قابو پا لیا جا ئیگائے انھوں نے کہاکہ پاکستان کی عوام کی بھر میاں نواز شریف کی قیادت پر مکمل یقین کرتی ہے اور دھرن سیاست کی مذمت کرتی ہے انھوں نے کہاکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اور کشمیر کے حالیہ انتخابات کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے دھرنے والی سیاست نے اپنے نتائج دیکھ لیء ہیں انھوں نے کہاکہ ڈی چوک والے ملک پاکستان پر رحم کھائے ملک ترقی کی راہ چل گیا ہے اس کے راستہ میں روڑے نہ اٹھکائے رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.