لیہ ۔ سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب
سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب لیہ(صبح پا کستان)اسلامی جمیعت طلبہ لیہ کے زیر ...
سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب لیہ(صبح پا کستان)اسلامی جمیعت طلبہ لیہ کے زیر ...
سلام ٹیچر ڈئے ۔ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد ۔بیسٹ ٹیچر ایوراڈتقسیم کئے گئے لیہ (صبح ...
ڈرپ آبپاشی نظام کی ترویج وقت کا ناگریز تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو لیہ (صبح پا کستان) پانی کی ...
ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کی قیادت میں پولیس فلیگ مارچ لیہ ( صبح پا کستان) لیہ پولیس کی ...
محکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں ...
ائے سی عمران شمس کے اعزاز میں ایپکا کے زیر اہتمام الوادعی تقریب لیہ (صبح پا کستان)شہریوں کو درپیش مختلف ...
ای اسٹامپ پیپرسسٹم بارے اسٹامپ فروشوں ،ریونیواہلکاروں کی ٹریننگ ورکشاپ ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بورڈ ساجد لطیف لیہ (صبح پا ...
آرٹس کونسل ڈیر ہ غازی خان کے زیر اہتمام فوک میوزیکل پروگرام راول بلوچ لیہ لیہ (صبح پا کستان ) ...
نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ڈی سی او ...
ضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر کی زیر قیادت امن واک لیہ (صبح پا کستان)محرم الحرام ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsسلام ٹیچر ڈے کے موقع پر اسلامی جمیعت طلبہ کی تقا ریب
لیہ(صبح پا کستان)اسلامی جمیعت طلبہ لیہ کے زیر اہتمام ضلع لیہ کے مختلف کالجز یونیورسٹیز میں سلام ٹیچر ڈے کے حوالے پروگرام کئے گئے جس میں ناظم ضلع اسلامی جمعیت طلبہ جمشید منیر سندھو نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اساتذہ کرام کو ان کی خدمات کے اعتراف میں پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور اساتذہ کو طلبہ کی تعلیم وتربیت میں کئے جانے والے کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔جمشید منیر سندھو نے اس موقع پر طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ جہاں ہماری تعلیم میں کردار ادا کرتے ہیں وہاں ہماری تربیت میں بھی ان کا اہم کرردار ہے جس کے لئے ہم طلباء ان کے شکر گذار ہیں اور ان کو سلام پیش کرتے ہیں
