• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دہشت گردوں کا کو ئی مذہب اور مشن نہیں ہے ، سانحہ کو ئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 26, 2016
in First Page
0

13327628_1768309063455688_6968080733599452505_n-1لیہ (صبح پا کستان)صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے سانحہ کو ئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ اور انسانیت سوز واقعات قوم کا مورال پست نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کو ئی مذہب اور مشن نہیں ہے وہ صرف انسانیت کے خاتمہ کے در پے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ملکی ترقی میں روکا ٹ ڈالنے والے عنا صر کے خلاف حکو مت پاکستان اور دیگر تمام سیا سی جما عتیں ایک پیج پر ہیں اور نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت قانون نا فذ کر نے والے ادارے مزید بہتر صف بندی کر تے ہو ئے منظم اقداما ت عمل میں لا رہے ہیں ۔انہو ں نے سانحہ کو ئٹہ کے شہدا ء کے لواحقین سے ہمدردی و افسوس کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ شہداء قوم کا فخر ہیں اور ان کی شہا دتوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جا ئے گا ۔حکو مت پنجا ب اور عوام ان کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے ۔مزید برآں مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے صوبا ئی وزیر داخلہ بلو چستان سرفراز خان بگٹی سے بھی سانحہ کو ئٹہ پر اظہار افسوس اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ اسپتالوں اور صحت مراکز پر انتظامات اور سروسز کی فراہمی میں غفلت یا کوتا ہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ واجد علی شاہ

Next Post

Imran accuses Punjab CM of receiving kickbacks on development projects

Next Post
Imran accuses Punjab CM of receiving kickbacks on development projects

Imran accuses Punjab CM of receiving kickbacks on development projects

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

13327628_1768309063455688_6968080733599452505_n-1لیہ (صبح پا کستان)صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے سانحہ کو ئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ اور انسانیت سوز واقعات قوم کا مورال پست نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کو ئی مذہب اور مشن نہیں ہے وہ صرف انسانیت کے خاتمہ کے در پے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ملکی ترقی میں روکا ٹ ڈالنے والے عنا صر کے خلاف حکو مت پاکستان اور دیگر تمام سیا سی جما عتیں ایک پیج پر ہیں اور نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت قانون نا فذ کر نے والے ادارے مزید بہتر صف بندی کر تے ہو ئے منظم اقداما ت عمل میں لا رہے ہیں ۔انہو ں نے سانحہ کو ئٹہ کے شہدا ء کے لواحقین سے ہمدردی و افسوس کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ شہداء قوم کا فخر ہیں اور ان کی شہا دتوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جا ئے گا ۔حکو مت پنجا ب اور عوام ان کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے ۔مزید برآں مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے صوبا ئی وزیر داخلہ بلو چستان سرفراز خان بگٹی سے بھی سانحہ کو ئٹہ پر اظہار افسوس اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.