• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اسپتالوں اور صحت مراکز پر انتظامات اور سروسز کی فراہمی میں غفلت یا کوتا ہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 26, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-26-10-2016لیہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتا ل کا اچانک دورہ ، طبی سہو لیات اور صفائی کے انتظا ما ت کا جا ئزہ ۔ سروس ڈلیوری و دیگر اقداما ت کو مزید بہتر بنا نے کی ہدایت ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈی سی او نے رات ایک بجے اچانک ڈی ایچ کیو کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ، جی اے آر محمد ارشد وٹو ، ڈی ایچ او ڈاکٹر امیر عبد اللہ ، ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن بھی مو جو د تھے ۔ ڈی سی او نے ایمر جنسی بلا ک ، مختلف وارڈز ، ڈسپنری و میڈیسن یو نٹ اور واش روم کا معائنہ کیا ۔ انہو ں نے مریضوں کی عیا دت کی اور ان سے طبی سہو لیات بارے استفسار کیا ۔ ڈی سی او نے مختلف واش رومز کا بھی معائنہ کیااور وہاں صفائی ستھرائی اور پانی کی دستیابی کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے اس موقع پر اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ طبی سہولیات اور صفائی کے انتظامات کو مزید بہتربنایا جائے اور علاج معالجہ کی غرض سے آنے والے مریضو ں کو ہر ممکن ادویات اور دیگر طبی سہو لیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب صحت عامہ کے شعبہ کو فوکس کیے ہو ئے ہے اور اس ضمن میں گراں قدر فنڈز فراہم کیے جا رہے ہیں ۔ لہذا ان وسائل کا درست استعمال نظر آنا چاہیے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اسپتالوں اور صحت مراکز پر انتظامات اور سروسز کی فراہمی میں غفلت یا کوتا ہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

pic-from-layyah-26-10-2016

Post Views: 40
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام آج طلبہ حقوق کیلئے احتجاجی ریلی نکالی جاءے گی ۔جمشید منیر سندھو

Next Post

لیہ ۔ دہشت گردوں کا کو ئی مذہب اور مشن نہیں ہے ، سانحہ کو ئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

pic-from-layyah-26-10-2016لیہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتا ل کا اچانک دورہ ، طبی سہو لیات اور صفائی کے انتظا ما ت کا جا ئزہ ۔ سروس ڈلیوری و دیگر اقداما ت کو مزید بہتر بنا نے کی ہدایت ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈی سی او نے رات ایک بجے اچانک ڈی ایچ کیو کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ، جی اے آر محمد ارشد وٹو ، ڈی ایچ او ڈاکٹر امیر عبد اللہ ، ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن بھی مو جو د تھے ۔ ڈی سی او نے ایمر جنسی بلا ک ، مختلف وارڈز ، ڈسپنری و میڈیسن یو نٹ اور واش روم کا معائنہ کیا ۔ انہو ں نے مریضوں کی عیا دت کی اور ان سے طبی سہو لیات بارے استفسار کیا ۔ ڈی سی او نے مختلف واش رومز کا بھی معائنہ کیااور وہاں صفائی ستھرائی اور پانی کی دستیابی کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے اس موقع پر اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ طبی سہولیات اور صفائی کے انتظامات کو مزید بہتربنایا جائے اور علاج معالجہ کی غرض سے آنے والے مریضو ں کو ہر ممکن ادویات اور دیگر طبی سہو لیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب صحت عامہ کے شعبہ کو فوکس کیے ہو ئے ہے اور اس ضمن میں گراں قدر فنڈز فراہم کیے جا رہے ہیں ۔ لہذا ان وسائل کا درست استعمال نظر آنا چاہیے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اسپتالوں اور صحت مراکز پر انتظامات اور سروسز کی فراہمی میں غفلت یا کوتا ہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

pic-from-layyah-26-10-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.