لیہ(صبح پا کستان)اسلامی جمعیت طلبہ طلبہ حقوق کیلئے آ ج احتجاجی ریلی نکالے گی ان خیالات کا اظہار ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ جمشید منیر سندھو نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ طلبا ء حقوق کیلئے آ ج سہہ پہر ساڑھَ بارہ بجے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ سے ٹی ڈی اے چوک تک احتجاجی ریلی نکالی جائے ہمارا احتجاج پنجاب میں تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف آواز اٹھانا،میڈیکل کالجوں میں سیٹوں کی کمی پر ،انٹر بورڈز کے نتائج اور مارکنگ میں بے ضابطگیوں کے خلاف آواز بلند کی جائے گی اور طلباء کو منظم کیا جائے گا اس موقع پر انچارج میڈیا سیل عابد ملک بھی موجود تھے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








