• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع کونسل لیہ کی مخصوص نشستوں کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ

webmaster by webmaster
اکتوبر 26, 2016
in First Page
0

layyah-252x252لیہ(صبح پا کستان)ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں خواتین،کسان مزدور،ٹیکنوکریٹ ،یوتھ ،اقلیت پر 44امیدواروں کو نشانات الاٹ کردیئے گئے،یوتھ کی نشست پر چوہدری نور حسین جٹ کو ٹب،ریاض حسین کو لیپ ٹاپ،غلام صمدانی کو ہینگر،محمد عرفان گجر کو سوٹ کیس،محمد زاہد رفیق کو جھونپڑی خواتین کی نشست پر آسیہ پروین انتخابی نشان شیر،ارشاد بی بی پریشر ککر،امیراں بی بی چوڑیاں ،بلقیس بی بی ڈبل پریشر ککر،پروین اختر شیر،ثوبیہ انعام شیر،حلیمہ ناز بی بی ڈبل چوڑیاں،سائرہ راحیل چمٹا،شازیہ مقبول الماری،شگفتہ حسین تیر،شمائلہ نسیم بیلن،صائمہ ناز گراموفون،صغراں بی بی شیر،صغراں بتول جام ڈریسنگ ٹیبل،طاہرہ پروین ڈبل ہیرا،ظفرین بانو گرمانی شیر،غزالہ جبین شیر،غلام صغریٰ کارلو شیر،انوری مجید شیر،نادیہ پروین ہیرا ،اقلیت کی نشست پر انتھونی محبوب آئسکریم،اندریاس شہزاد گل شیر،بشیر مسیح بلا،دانیال مسیح ناریل،لیموانیل نوید شیر،منور گل تیر،ٹیکنو کریٹ کی نشست پر ارشد اسلم سہیڑ زیبرا،چوہدری زاہد عزیز گوجر چمچ،عامر رضا سامٹیہ ایڈووکیٹ ہاتھ کی چھڑی،قاسم بن سجاد تنگوانی کیک،محمد سعید اللہ بطخ،ملک خضر حیات کی بورڈ،کسان ورکر کی نشست پر سید نیاز حسین شاہ شیر،محسن سبطین شیر،محمد افضل ٹوتھ برش،محمد جنید خان تنگوانی انرجی سیور،محمد فرخ اسماعیل بجلی کا ہیٹر،ملک صادق حسین جکھڑ بوتل کو نشانات الاٹ کئے گئے ہیں

Post Views: 26
Previous Post

زبیر قریشی کو پیمرا حکومت پاکستان کی جانب سے حسن کارکردگی ایوارڈ

Next Post

لیہ ۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام آج طلبہ حقوق کیلئے احتجاجی ریلی نکالی جاءے گی ۔جمشید منیر سندھو

Next Post

لیہ ۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام آج طلبہ حقوق کیلئے احتجاجی ریلی نکالی جاءے گی ۔جمشید منیر سندھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

layyah-252x252لیہ(صبح پا کستان)ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں خواتین،کسان مزدور،ٹیکنوکریٹ ،یوتھ ،اقلیت پر 44امیدواروں کو نشانات الاٹ کردیئے گئے،یوتھ کی نشست پر چوہدری نور حسین جٹ کو ٹب،ریاض حسین کو لیپ ٹاپ،غلام صمدانی کو ہینگر،محمد عرفان گجر کو سوٹ کیس،محمد زاہد رفیق کو جھونپڑی خواتین کی نشست پر آسیہ پروین انتخابی نشان شیر،ارشاد بی بی پریشر ککر،امیراں بی بی چوڑیاں ،بلقیس بی بی ڈبل پریشر ککر،پروین اختر شیر،ثوبیہ انعام شیر،حلیمہ ناز بی بی ڈبل چوڑیاں،سائرہ راحیل چمٹا،شازیہ مقبول الماری،شگفتہ حسین تیر،شمائلہ نسیم بیلن،صائمہ ناز گراموفون،صغراں بی بی شیر،صغراں بتول جام ڈریسنگ ٹیبل،طاہرہ پروین ڈبل ہیرا،ظفرین بانو گرمانی شیر،غزالہ جبین شیر،غلام صغریٰ کارلو شیر،انوری مجید شیر،نادیہ پروین ہیرا ،اقلیت کی نشست پر انتھونی محبوب آئسکریم،اندریاس شہزاد گل شیر،بشیر مسیح بلا،دانیال مسیح ناریل،لیموانیل نوید شیر،منور گل تیر،ٹیکنو کریٹ کی نشست پر ارشد اسلم سہیڑ زیبرا،چوہدری زاہد عزیز گوجر چمچ،عامر رضا سامٹیہ ایڈووکیٹ ہاتھ کی چھڑی،قاسم بن سجاد تنگوانی کیک،محمد سعید اللہ بطخ،ملک خضر حیات کی بورڈ،کسان ورکر کی نشست پر سید نیاز حسین شاہ شیر،محسن سبطین شیر،محمد افضل ٹوتھ برش،محمد جنید خان تنگوانی انرجی سیور،محمد فرخ اسماعیل بجلی کا ہیٹر،ملک صادق حسین جکھڑ بوتل کو نشانات الاٹ کئے گئے ہیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.