لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی چوک اعظم کیلئے مخصوص نشتوں پر15 امیدواروں کو نشانات الاٹ کر دیئے گئے ورکر کی سیٹ پر اخلاق احمد کو شیر،باسط علی خان کو انرجی سیور،صفدر محمود خان کو بلا،محمد طاہر کو بوتل،یوتھ کی نشست کیلئے حافظ محمد نعمان خان کو لیپ ٹاپ،عمر فاروق کو بلا،محمد ارسلان کو شیر،اقلیت کی نشست پر اسلم مسیح کو بلا،پطرس مسیح گل کو شیر ،خواتین کی نشست کیلئے الماس اعجاز کو بلا،راشدہ شاہین کو بلا،سیرت بی بی کو بلا،غزالہ اعجاز کو شیر،نرگس جاوید کو شیر،نصرت بیگم کو شیر کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








