لیہ ۔ پٹرولنگ پولیس لدھانہ موڑ کی گشت پر مامور ٹیم فائرنگ۔وقوعہ کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج
لیہ(صبح پا کستان)پٹرولنگ پولیس ٹیم پر فائرنگ ،وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی او فوری طورپر موقعہ پر پہنچ گئے ...
لیہ(صبح پا کستان)پٹرولنگ پولیس ٹیم پر فائرنگ ،وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی او فوری طورپر موقعہ پر پہنچ گئے ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلعی صدر انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن مہر ثناء اللہ واندر کی قیادت میں تین ویگنوں کا قافلہ ...
لیہ (صبح پا کستان)لیہ تھل میلہ کے انعقاد کے لیے پنڈال کی تیار ی مکمل کر لی گئی ہے اور ...
لیہ( صبح پا کستان) عمران خان کی کال پر لیہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی احتجاجی ریلی و احتجاج، ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب تعلیمی ...
ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سا منے تحریک انصاف لیہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظا ہرہ ملک نیاز احمد جکھڑ ، ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈی ایس ریلوے کا جمن شاہ ریلوے اسٹیشن کا معائنہ،صفائی و بہترین کاکردگی پر عملہ میں انعامات کی ...
لیہ (صبح پا کستان) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھا رٹی حا فظ سلما ن نے کہا ہے کہ عوام ...
لیہ (صبح پاکستان)فوکل پر سن لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی ارشد وٹو نے کہا ہے کہ لیہ تھل ...
لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی چوک اعظم کیلئے مخصوص نشتوں پر15 امیدواروں کو نشانات الاٹ کر دیئے گئے ورکر کی سیٹ ...
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)پٹرولنگ پولیس ٹیم پر فائرنگ ،وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی او فوری طورپر موقعہ پر پہنچ گئے ،وقوعہ کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرلیاگیا،ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے ،گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔ڈی پی او لیہ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پٹرولنگ پولیس لدھانہ موڑ کی گشت پر مامور ٹیم نے اڈہ بھاگل کے نزدیک موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی جنھوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی جس سے اے ایس آئی نعیم لیاقت ، محمدفاروق زخمی ہوگئے وقوعے کے اطلاع پر ڈی پی او لیہ ،ایس ایچ او چوک اعظم ،ایس ایچ او صدر اور ایلیٹ پولیس کی بھاری نفری فوری طورپر موقعہ پر پہنچ گئے دونوں زخمی اہلکاران کو ریسکیو1122کے ذریعے ہسپتال لیہ پہنچایاگیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے ڈی پی او لیہ نے وقوعہ کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وقوعے کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرلیاگیاہے پولیس ٹیم پر فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے جن کی گرفتاری کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جلد ہی ملزمان پولیس حراست میں ہوں گے جبکہ ڈی پی او ،ڈی سی اوسید واجدعلی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال لیہ میں اہلکاروں کی عیادت کی ڈی سی او نے ایم ایس کو پولیس اہلکاران کے علاج ومعالجے کے حوالے ہدایات دیں ڈی پی او نے پٹرولنگ پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ علاج معالجے کیلئے مالی معاونت کی ۔