لیہ(صبح پا کستان) ضلعی صدر انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن مہر ثناء اللہ واندر کی قیادت میں تین ویگنوں کا قافلہ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے لئے اسلام آباد روانہ ہو گیا۔ روانگی سے قبل پرجوش کارکنان نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کر تے ہوئے کہاکہ عمران خان کی کال پر کرپشن کے خاتمے کے لئے اپنا تن من دھن قربان کر دینگے۔ انہوں نے کہاکہ 2نومبر کو مزید آئی ایس ایف کے نوجوان شرکت کے لیے اسلام آباد آئیں گے۔ انہوں نے کہاکہ نوجوان ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے پرعزم ہیں اور نیا پاکستان بنا کر دم لیں گے۔ قافلے میں کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








