لدحانہ ( صبح پا کستان)ڈالے نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا، ہسپتال جاتے جاں بحق ۔ لدھانہ رورل ہیلتھ سنٹر کے آگے 20سالہ نوجوان محمد ابوبکر صدیق ولد عبدالقدوس کو شہ زور ڈالے کی ٹکر سے ڈالے کے نیچے آگیا جس کو ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا گیا جہاں زخم شدید ہونے کے باعث نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا گیا مگر دھوری اڈہ کے قریب نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






