• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پٹرولنگ پولیس لدھانہ موڑ کی گشت پر مامور ٹیم فائرنگ۔وقوعہ کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2016
in First Page
0

14915710_1144356018985292_3502772303356847389_nلیہ(صبح پا کستان)پٹرولنگ پولیس ٹیم پر فائرنگ ،وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی او فوری طورپر موقعہ پر پہنچ گئے ،وقوعہ کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرلیاگیا،ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے ،گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔ڈی پی او لیہ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پٹرولنگ پولیس لدھانہ موڑ کی گشت پر مامور ٹیم نے اڈہ بھاگل کے نزدیک موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی جنھوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی جس سے اے ایس آئی نعیم لیاقت ، محمدفاروق زخمی ہوگئے وقوعے کے اطلاع پر ڈی پی او لیہ ،ایس ایچ او چوک اعظم ،ایس ایچ او صدر اور ایلیٹ پولیس کی بھاری نفری فوری طورپر موقعہ پر پہنچ گئے دونوں زخمی اہلکاران کو ریسکیو1122کے ذریعے  ہسپتال لیہ پہنچایاگیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے ڈی پی او لیہ نے وقوعہ کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وقوعے کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرلیاگیاہے پولیس ٹیم پر فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے جن کی گرفتاری کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جلد ہی ملزمان پولیس حراست میں ہوں گے جبکہ ڈی پی او ،ڈی سی اوسید واجدعلی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال لیہ میں اہلکاروں کی عیادت کی ڈی سی او نے ایم ایس کو پولیس اہلکاران کے علاج ومعالجے کے حوالے ہدایات دیں ڈی پی او نے پٹرولنگ پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ علاج معالجے کیلئے مالی معاونت کی ۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

لدھا نہ ۔ تیز رفتار ڈالے اور موٹر سائیکل میں تصادم ۔ موٹر سائیکل سوارجان بحق

Next Post

لیہ ۔ شاباش لیہ پو لیس ۔بدنام زمانہ موٹرسائیکل لفٹراسلم موچھااوڈ گینگ گرفتار ، 24موٹرسائیکل برآمد

Next Post

لیہ ۔ شاباش لیہ پو لیس ۔بدنام زمانہ موٹرسائیکل لفٹراسلم موچھااوڈ گینگ گرفتار ، 24موٹرسائیکل برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

14915710_1144356018985292_3502772303356847389_nلیہ(صبح پا کستان)پٹرولنگ پولیس ٹیم پر فائرنگ ،وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی او فوری طورپر موقعہ پر پہنچ گئے ،وقوعہ کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرلیاگیا،ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے ،گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔ڈی پی او لیہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پٹرولنگ پولیس لدھانہ موڑ کی گشت پر مامور ٹیم نے اڈہ بھاگل کے نزدیک موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی جنھوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی جس سے اے ایس آئی نعیم لیاقت ، محمدفاروق زخمی ہوگئے وقوعے کے اطلاع پر ڈی پی او لیہ ،ایس ایچ او چوک اعظم ،ایس ایچ او صدر اور ایلیٹ پولیس کی بھاری نفری فوری طورپر موقعہ پر پہنچ گئے دونوں زخمی اہلکاران کو ریسکیو1122کے ذریعے  ہسپتال لیہ پہنچایاگیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے ڈی پی او لیہ نے وقوعہ کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وقوعے کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرلیاگیاہے پولیس ٹیم پر فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے جن کی گرفتاری کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جلد ہی ملزمان پولیس حراست میں ہوں گے جبکہ ڈی پی او ،ڈی سی اوسید واجدعلی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال لیہ میں اہلکاروں کی عیادت کی ڈی سی او نے ایم ایس کو پولیس اہلکاران کے علاج ومعالجے کے حوالے ہدایات دیں ڈی پی او نے پٹرولنگ پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ علاج معالجے کیلئے مالی معاونت کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.