لیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازیخان کے امتحانی سنٹر میں انٹر میڈیٹ کے امتحان کے دوران دوسرے امیدوار کی جگہ پر امتحان دینے والا نوجوان گرفتار تھانہ سٹی میں ایف آئی آر درج،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں قائم انٹر بورڈ ڈیرہ غازیخان امتحانی سنٹر میں کیمسٹری کے پرچہ کے دوران احمد حسین خان کو امیدوار جواد کی جگہ پر امتحان دیتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ نے رنگے ہاتوں پکڑ لیا سنٹر سپرنٹنڈنٹ نے تھانہ سٹی لیہ میں ایف آئی آر درج کرادی جس پر ملزم احمد حسن خان کو گرفتار کرلیا گیا ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








