• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ایم پی اے قیصر مگسی کی کاوشیں رنگ لے آ ئیں ۔ ورثا نے مقد مہ قتل کے ملزمان کو معاف کر دیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2016
in First Page
0

indexچوک اعظم (صبح پا کستان)مقتول عامر شہزاد کے ورثانے قیصر مگسی ایم پی اے اور حاجی منشاسندھو کی مداخلت پر قاتلین کو معاف کر دیا عوامی سماجی کاروباری سیاسی حلقوں کی جانب سے خراج تحسین تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے معروف مقدمہ قتل نمبر 455/15مورخہ 5دسمبر2015کو درج ہوا اس سلسلہ میں ایم پی اے قیصر مگسی سعودیہ پلٹ سیاسی سماجی شخصیت حاجی منشاء سندھوسمیت ملک محمد صدیق عابد حسین کھرل حاجی یوسف گجراورحاجی اسلم سمیت متعددشخصیات کی کوششوں کی بناء پر گزشتہ روز صلح ہو گئی مقتول کے والد محمد حسین کے گھر ایم پی اے قیصر مگسی کی سربراہی میں شہری با اثر شخصیات نے جا کر باقاعدہ درخواست کی جس کے بعد مقتول کے ورثاء نے مقدمہ قتل میں ملوث ملزمان محمد آصف عثمان عدنان جاوید اور وسیم کو دلی طور پر معاف کرنے کا اعلان کیا اس موقع پر ملک ریاض چوہدری اعجاز گل رانا لیاقت مہر عارف سیال مہر نصرت سیال عمران منشاء سندھو لالہ اسلم گجر ملک شاہد اعوان راجہ منیر غلام عباس سندھو عبدالرشید محمد عمر شاکر اورمیاں خلیل سمیت کثیر تعداد میں عوامی سماجی کاروباری صحافتی شخصیات موجود تھیں ۔۔۔۔۔
رپورٹ ،محمد عمر شاکر پریس رپورٹر

Post Views: 30
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔دوسرے امیدوار کی جگہ پر امتحان دینے والا نوجوان گرفتار

Next Post

Pervaiz Rashid should have ‘stopped Dawn’s story on top secret civil-military meeting’: Ch Nisar

Next Post
Pervaiz Rashid should have ‘stopped Dawn’s story on top secret civil-military meeting’: Ch Nisar

Pervaiz Rashid should have ‘stopped Dawn’s story on top secret civil-military meeting’: Ch Nisar

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

indexچوک اعظم (صبح پا کستان)مقتول عامر شہزاد کے ورثانے قیصر مگسی ایم پی اے اور حاجی منشاسندھو کی مداخلت پر قاتلین کو معاف کر دیا عوامی سماجی کاروباری سیاسی حلقوں کی جانب سے خراج تحسین تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے معروف مقدمہ قتل نمبر 455/15مورخہ 5دسمبر2015کو درج ہوا اس سلسلہ میں ایم پی اے قیصر مگسی سعودیہ پلٹ سیاسی سماجی شخصیت حاجی منشاء سندھوسمیت ملک محمد صدیق عابد حسین کھرل حاجی یوسف گجراورحاجی اسلم سمیت متعددشخصیات کی کوششوں کی بناء پر گزشتہ روز صلح ہو گئی مقتول کے والد محمد حسین کے گھر ایم پی اے قیصر مگسی کی سربراہی میں شہری با اثر شخصیات نے جا کر باقاعدہ درخواست کی جس کے بعد مقتول کے ورثاء نے مقدمہ قتل میں ملوث ملزمان محمد آصف عثمان عدنان جاوید اور وسیم کو دلی طور پر معاف کرنے کا اعلان کیا اس موقع پر ملک ریاض چوہدری اعجاز گل رانا لیاقت مہر عارف سیال مہر نصرت سیال عمران منشاء سندھو لالہ اسلم گجر ملک شاہد اعوان راجہ منیر غلام عباس سندھو عبدالرشید محمد عمر شاکر اورمیاں خلیل سمیت کثیر تعداد میں عوامی سماجی کاروباری صحافتی شخصیات موجود تھیں ۔۔۔۔۔ رپورٹ ،محمد عمر شاکر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.